MARER Fighters Cricket

MARER Fighters Cricket Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MARER Fighters Cricket, Sports Team, Peshawar.

30/05/2026

52* not out Classic batting Hassan

Alhamdulilah ❤️آج Marir  Fighter نے دھمال مچا دی! پہلے میچ میں Staff city Club کو ہرا کر شاندار آغاز کیا، اور پھر دوسرے ...
30/05/2026

Alhamdulilah ❤️

آج Marir Fighter نے دھمال مچا دی!
پہلے میچ میں Staff city Club کو ہرا کر شاندار آغاز کیا، اور پھر دوسرے میچ میں Jatkool Zalmi کے ساتھ سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح سمیٹ لی 💪

میچ کا اصل ہیرو: Hassan Khan 👑
زبردست ففٹی پلس اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔

اور خاص بات! ففٹی مکمل کرنے پر Jamshed Raahi نے حسن خان کو 1,000روپے کا نقد انعام دیا 🎉

Marel Fighter → سیمی فائنل میں! 🏆

28/05/2026

First win 🏆

SUNO!“1-ہماری یو سی میں جتنے بھی کرکٹ ٹورنامنٹس ہوتے ہیں، افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ایک بھی ٹورنامنٹ میں باقاعدہ کمن...
24/05/2026

SUNO!
“1-ہماری یو سی میں جتنے بھی کرکٹ ٹورنامنٹس ہوتے ہیں، افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ایک بھی ٹورنامنٹ میں باقاعدہ کمنٹری کا انتظام نہیں ہوتا۔”
2 -“کمیٹی ممبرز کی ساری توجہ صرف پیسہ اور انٹری فیس لینے پر ہوتی ہے، جبکہ ٹورنامنٹ کے معیار اور انٹرٹینمنٹ کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔”
3- “اگر ٹورنامنٹس سے پیسہ لیا جاتا ہے تو پھر اچھی کمنٹری اور بہتر انتظام دینا بھی کمیٹی کی ذمہ داری ہے۔”
4- “اس بار ہمارے علاقے میں ماسیر، جٹکول اور گناگر میں کئی ٹورنامنٹس کا اعلان ہوا ہے، اور گنانگر میں دو ٹورنمنٹس ہونگے جن میں انڈر 19 اور سینئر ٹورنامنٹس بھی شامل ہیں، لیکن افسوس کہ اب تک کسی جگہ بھی کمنٹری کے مناسب انتظام پر توجہ نہیں دی گئی۔”
“5ـ کمنٹری کسی بھی ٹورنامنٹ کی پہچان ہوتی ہے، لیکن ہمارے علاقے میں اس اہم چیز کو بالکل اہمیت نہیں دی جاتی۔”
“6- کھلاڑی اور شائقین دونوں ایک بہترین ماحول کے حقدار ہیں، مگر کمیٹی بنیادی کمنٹری تک کا انتظام نہیں کرتی۔

what's your opinion?
Gunanger champion League Rising STAR jatkool " Ten Sports Masir Masir Cricket Network

31/03/2026

Rate 10/?

22/03/2026

Marir Fighter new kit reveal

The Juniors 🫴🔥
20/03/2026

The Juniors 🫴🔥

20/03/2026

BOM🔥
THE MARIR FIGHTERS announced their official squad for champion league .

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MARER Fighters Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category