25/08/2024
*موضوع__ناامیدی سے بچیں*❤️🩹
*نا امیدی اور مایوسی گناہ ھے ، آیت قرآنی ، حدیث ، اور خوبصورت واقعات*❤️🩹
*امید اور خوف کے درمیان مومن کیا عمل کرے؟؟*❤️🩹
*بنی اسررائیل کے دو بھائیوں کا واقعہ*❤️🩹
*حضرت موسی علیہ السلام کا اللہ جلا شانہ سے سوال کہ جب نیکوکار بندہ تجھے پکارے تو تو کیا جواب دیتا ھے اور گنہگار بندہ پکارے پھر کیا جواب دیتا ھے*❤️🩹
*Bayan Hazrat Molana Mufthe Muhammad Tanveer saib*