Sufaid dehri sports lovers

Sufaid dehri sports lovers no

خالد خان 2021 کا سب سے کامیاب ترین بلے باز   (سفید ڈھیری کنگز کرکٹ ٹیم )
01/01/2022

خالد خان 2021 کا سب سے کامیاب ترین بلے باز
(سفید ڈھیری کنگز کرکٹ ٹیم )

آج سربند کرکٹ گرونڈ پر تماشائیاوں کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی۔ سفید ڈھیری کنگز نے مقررہ ٢٠ اورز میں 184 رنز بنائے ۔ مخالف...
26/12/2021

آج سربند کرکٹ گرونڈ پر تماشائیاوں کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی۔ سفید ڈھیری کنگز نے مقررہ ٢٠ اورز میں 184 رنز بنائے ۔ مخالف ٹیم کسٹم الیون نے بہت اچھی گیم کا نظرانہ پیش کیا۔ سفید ڈھیری کنگز نے 8 رنز سے میچ جیت لیا۔ آصف حسن کی جارہانا ہیٹ ریک ۔ نوید اور سپین باز کی ایک ایک وکٹ۔ رفیق کی 3 وکٹ ۔ زبیر 65 اور خالد کی 55 رنز۔

میچ کے بہترین کھلاڑی آصف حسن۔
26/12/2021
”سال کی آخری فتح”

26/12/2021
طلحہ لیبرو کع انڈر 17 کے پی کے ٹیم سلیکٹ ھونے پر  مبارکباد پیش کرتے ہیں...
13/12/2021

طلحہ لیبرو کع انڈر 17 کے پی کے ٹیم سلیکٹ ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں...

نیوزی لینڈ کے عجاز پٹیل نے اکیلے سارے انڈیا ٹیم کو ایک ہی اننگز میں آؤٹ کر دیا۔
04/12/2021

نیوزی لینڈ کے عجاز پٹیل نے اکیلے سارے انڈیا ٹیم کو
ایک ہی اننگز میں آؤٹ کر دیا۔

‏شعیب ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ محمد عامر اور وہاب ریاض کی ٹیم کو ضرورت ہے۔
30/11/2021

‏شعیب ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ محمد عامر اور وہاب ریاض کی ٹیم کو ضرورت ہے۔

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاکیا پاکستان فائنل میں پہنچ پائے گا؟اپنا جواب کومنٹ کریں
11/11/2021

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا
کیا پاکستان فائنل میں پہنچ پائے گا؟
اپنا جواب کومنٹ کریں

30/10/2021

افعانستان اگلے 2 بڑی میچوں میں بھارت اور نیوزی لینڈ کو ھرا سکتا ھے
فل سپورٹ

Address

Peshawar
Peshawar

Telephone

+923139642362

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufaid dehri sports lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category