Peshawar Hockey Club

Peshawar Hockey Club PESHAWAR HOCKEY ACADEMY

14/08/2026

جشن آزادی ہاکی میچ، لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا 🇵🇰🏑

سابق آئی جی خیبرپختونخوا اور چیئرمین ہاکی ایسوسی ایشن سعید خان نے جشنِ آزادی کے سلسلے میں کوہاٹ اور پشاور کے مابین کھیلے گئے ہاکی میچ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں قومی جذبہ عروج پر رہا اور "پاکستان ہمیشہ زندہ باد" کے نعروں سے اسٹیڈیم گونج اٹھا۔ 🇵🇰

Pakistan Hockey Federation
Pak Hockey

29/07/2026
17/07/2026

peshawar hockey team
Ihsan Ullah Zareen Khan Danyal Khan Saleem Khan Syed Sameer Ali Shah Muhammad Ismail Shahid Ullah KikxNow

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد وقاص اور محمد ابصار کے والدِ محترم، جناب فاروق احمد صاحب، قضائے الٰہی سے ...
12/06/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد وقاص اور محمد ابصار کے والدِ محترم، جناب فاروق احمد صاحب، قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ بروز جمعہ، 12 جون 2026، شام 6:30 بجے ادا کی جائے گی۔

مقام: عمر گل روڈ، نزد ناصر ایڈووکیٹ۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
@

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Hockey Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category