PCA Kotkay Maidan

PCA  Kotkay Maidan promoting of new Talent

جی ایچ ایس ایس لعل قلعہ کرکٹ ٹیم کے ساتھ ڈسٹرکٹ سکول کمیٹی کا کھلواڑ!جی ایچ ایس ایس لعل قلعہ، جس کا نام سنتے ہی اپوزیشن ...
14/11/2025

جی ایچ ایس ایس لعل قلعہ کرکٹ ٹیم کے ساتھ ڈسٹرکٹ سکول کمیٹی کا کھلواڑ!

جی ایچ ایس ایس لعل قلعہ، جس کا نام سنتے ہی اپوزیشن کی ٹانگیں کانپ جاتی ہیں۔ ان کے مقابلے کا کل بھی کوئی نہیں تھا، آج بھی نہیں اور کل بھی نہیں رہے گا، انشاءاللہ!

پوائنٹ کی طرف آتا ہوں۔ جی ایچ ایس ایس لعل قلعہ کرکٹ ٹیم اور اقرا پبلک سکول ثمرباغ کے درمیان معیار کرکٹ گراؤنڈ پر سیمی فائنل میچ کھیلا گیا، جو کہ لعل قلعہ ٹیم نے اپنے نام کیا۔

سیمی فائنل میچ شروع ہونے سے پہلے، ارگنائزنگ کمیٹی نے زونل کمیٹی کے ممبر ہیڈ، سعید احمد صاحب کو آگاہ کیا کہ جس بچے پر پروٹسٹ جمع کیا گیا، باقاعدہ سعید احمد صاحب نے ڈی ایم سی کو ویرفائی کیا اور بچے کو باقاعدہ طور پر اجازت دی (جس کا باقاعدہ ثبوت موجود ہے)۔ جس کی وجہ سے میچ ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔ حالانکہ اس دن لعل قلعہ ٹیم کے ساتھ 17 پلیئرز تھے اور لعل ٹیم کسی بھی قسم کا رسک نہیں لینا چاہتے تھے۔

جب لعل قلعہ ٹیم نے سیمی فائنل جیتا تو اقرا پبلک سکول نے پروٹسٹ جمع کیا۔ زونل کمیٹی، جو کہ "بشیر صاحب"، "سالار صاحب" اور "سعید احمد" پر مشتمل ہے، نے یوٹرن لے لیا اور فیصلہ لعل قلعہ کے خلاف دے دیا۔ جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں۔

اگر کل، خدا نخواستہ، فائنل میچ کھیلا گیا اور اس میں اہلِ میدان کی طرف سے کوئی ناخوشگوار واقعہ یا میچ میں کسی بھی قسم کا نقصان ہوا، تو زمہ دار یہ تین بندے ہوں گے۔

24/02/2025
آج مجھے بہت دکھہ اور افسوس کیساتھ یہ لکھنا پڑ رہا ہے کہ میدان میں جو سیاسی لوگ الیکشن کیوقت اپنا سکورنگ اور نمبر بڑھاتے ...
24/02/2025

آج مجھے بہت دکھہ اور افسوس کیساتھ یہ لکھنا پڑ رہا ہے کہ میدان میں جو سیاسی لوگ الیکشن کیوقت اپنا سکورنگ اور نمبر بڑھاتے ہے وہ س
الیکشن کے بعد بالکل غائب ہو جاتے ہے آج ہمارا ٹورنامنٹ کا فائنل میچ تھا جسمیں ہم نے پی ٹی آئی کے نامی گرامی شخصیات کو مدعو کیا تھا جنہوں نے کل وعدہ کیا تھا کہ فائنل سرمنی میں حاضر ہونگے لیکن آج انہوں نے عین سرمنی کے ٹایم پر اپنے موبائل فون کردیے اور یہ ثابت کردیا کہ کھیل کھود سے نہ تو انکا کوئی لینا دینا ہے اور نہ ہے نوجوانوں کیساتھ نوجوان تو صرف ان لوگوں کے چاپلوسی اور زندہ باد مردہ باد کیلیے ہے ان لوگوں نے تو خان صاحب کی نظریہ کو دفن کردیا ہے انشاللہ آنے والے الیکشن میں ان لوگوں کو ووٹ کے ذریعے بھر پور جوب دینگے

11/01/2025

Address

Peshawar
25000

Telephone

00923028520805

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PCA Kotkay Maidan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PCA Kotkay Maidan:

Share