Pak Cricket

Pak Cricket کرکٹ کی تازہ ترین خبروں کے لئے پیج کو لائیک اور شیئر ضرور کریں �

31/08/2026

ٹیم کی ناقص کارکردگی
،
ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد اور بولنگ کوچ عمر گل کو فارغ کردیا گیا ہے

30/08/2026

کرکٹ کی تباہی کا زمہ دار کون ۔۔؟؟
عاقب جاوید یا محسن نقوی،۔۔۔؟؟؟

30/08/2026

لارڈز ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 195رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی 💔

30/08/2026

سعود شکیل 97 رنز پر آؤٹ شاندار اننگز لیکن سینچری کو اس طرح ضائع نہیں کرنا چاہیے تھا

30/08/2026

Saud Shakeel keeps fighting with 78* as Pakistan reach the tea break on 140/5 - 249 more runs needed to win

30/08/2026

میں سعود شکیل کی تعریف میں ایک پوسٹ کرنا چاہتا ہوں اب کیا کہتے ہو آپ 😍

30/08/2026

اگر شروع میں بابر اعظم عبد اللہ شفیق تھوڑی زمہ دری کا مظاہرہ کرتے تو انگلینڈ پریشر میں آسکتا تھا

30/08/2026

لارڈز ٹیسٹ میچ
چوتھے روز کھانے کا وقفہ پاکستان کی ٹیم 389 رنز کے تعاقب میں 53/3

30/08/2026

لارڈز ٹیسٹ میچ جیتنے اور پاکستان کو سیریز برابر کرنے کیلئے 389 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف 💔
کرکٹ ہے کچھ بھی حرف آخری نہیں۔۔۔

29/08/2026

لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں اس وقت تیز بارش جاری ہے کل بھی بارش کے90% امکان ہے

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share