03/09/2026
🏏 قادر خان ’’مسٹر پرفیکٹ‘‘ — پشاور کرکٹ کا بڑا نام ⭐
قادر خان مسٹر پرفیکٹ پشاور کی ٹیپ بال کرکٹ کا ایک بڑا اور قابلِ احترام نام ہیں۔ بہترین آل راؤنڈر کی حیثیت سے انہوں نے اپنی شاندار بیٹنگ اور خطرناک باؤلنگ سے میدان میں ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔
ایک زمانے میں انہیں ٹیپ بال کرکٹ کا شعیب اختر بھی کہا جاتا تھا۔ ⚡🏏
پشاور کے بہترین آل راؤنڈرز میں ان کا شمار ہوتا ہے، جبکہ کھیل کے ساتھ ساتھ ان کی خوش اخلاقی، عاجزی اور اچھے برتاؤ کی وجہ سے بھی لوگ انہیں بے حد پسند کرتے ہیں۔
قادر خان مسٹر پرفیکٹ — نام ہی کافی ہے! 🔥🏏❤️