Kpk sports

Kpk sports beautyfull battagram 2020

07/11/2025
09/10/2025

شگئ گرین گراؤنڈ میرا پیارا گاؤں کوزہ بانڈہ بٹگرام

کوزہ بانڈہ سپر لیگ سیزن 2کل کا مقابلہ کون جیتے گا
16/09/2025

کوزہ بانڈہ سپر لیگ سیزن 2
کل کا مقابلہ کون جیتے گا

15/09/2025

KSL SEASON 2

منشیات کے عادی افراد کی زندگی بچانے اور ان کو معاشرے میں باعزت زندگی گزارنے کے لیے بہترین علاج  اور نشے سے نجات کےلیے  آ...
11/09/2025

منشیات کے عادی افراد کی زندگی بچانے اور ان کو معاشرے میں باعزت زندگی گزارنے کے لیے بہترین علاج اور نشے سے نجات کےلیے آغاز بحالی سنٹر میں بروقت لے کر جائیں

11/09/2025

One of the best catch
KSL 02
Kabir from Waziristan
Bania King 👑
BSL Cricket 1 Amir Muhammad Khan Kpk sports Shehzad Khan Arif Ullah

09/09/2025

Riaz M Sagar

حقیقت کیا ہے ؟؟فیسبک دانشوروں اور صحافیوں سے گزارش ہے کہ سانحہ چھم سیدان کی غلط رپورٹنگ نہ کریں ۔ اصل خبر کوئی بھی نہیں ...
05/04/2025

حقیقت کیا ہے ؟؟
فیسبک دانشوروں اور صحافیوں سے گزارش ہے کہ سانحہ چھم سیدان کی غلط رپورٹنگ نہ کریں ۔ اصل خبر کوئی بھی نہیں دے رہا ہے بلکہ سب ایک طرفہ سنی سنائی خبریں کاپی پیسٹ کر رہے ہیں ۔
حقیقت یہ ہے کہ آج صبح جب مرحوم شہزادہ، ان کا بیٹا ضیاء اللہ مرحوم اور ان کا بھائی مضرب شاہ فجر کی نماز کے بعد مسجد سے نکلے تو ان کی وہ زمین جس پر ان کے چچا زاد بھائیوں کا دعویٰ تھا سے چین سا سے درختوں کی کٹائی کی آواز آرہی تھی۔
وہ تینوں مسجد سے اس طرف خالی ہاتھ آگے گئے تو گھات میں بیٹھے ہوئے ان کے چچا زاد بھائیوں نور علی شاہ ، مزمل شاہ، احمد قیوم شاہ، سید اعظم شاہ نے اپنے بیٹوں اور بھتیجوں کے ساتھ اسلحوں سمیت ان پر فائرنگ کی اور تینوں ہر کلہاڑیوں اور ڈنڈوں سے وار کر ان کو موقع پر شہید کیا ۔
اس کے بعد دونوں طرف سے فائرنگ ہوئی جس سے مزید قیمتی جانیں بھی ضائع ہوئیں جس میں نور علی شاہ بھی شامل ہے ۔

سی پیک پر بانیاں کے مقام پر موٹر ساٸیکل اور مہران گاڑی میں حطرناک حادثہ دو افراد شدید زخمی ..اللہ تعالٰی صحت کاملہ عطا ف...
31/07/2024

سی پیک پر بانیاں کے مقام پر موٹر ساٸیکل اور مہران گاڑی میں حطرناک حادثہ دو افراد شدید زخمی ..اللہ تعالٰی صحت کاملہ عطا فرماۓ آمین
خدارا اپنے بچوں کے قاتل نا بنے موٹر ساٸیکل سے دور رکھے...😪

Address

Peshawar

Telephone

+923000055096

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kpk sports:

Share