Bhallar Jogi Sports

Bhallar Jogi Sports Dream big, play hard, score often. 🔥

03/09/2026
شکریا ❤️
02/09/2026

شکریا ❤️

بھلڑ جوگی کرکٹ میلہ 2026اپنی کامیابیوں اور کامرانیوں کو سمیٹتے ہوئے شاندار انداز میں اختتام پذیر ہو گیا۔ ٹورنامنٹ کی چیم...
31/08/2026

بھلڑ جوگی کرکٹ میلہ 2026اپنی کامیابیوں اور کامرانیوں کو سمیٹتے ہوئے شاندار انداز میں اختتام پذیر ہو گیا۔ ٹورنامنٹ کی چیمپئن ٹیم اس علاقے کی ابھرتی ہوئی اور ایمرجنگ ٹیم ڈنگی ٹیوب ویل سٹار رہی، جس نے اس سیزن میں دو میگا ایونٹس کے فائنل کھیلنے کے بعد بھلڑ جوگی کرکٹ میلہ 2026 میں چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

دوسری جانب شعیب لورز نے بھی پورے ٹورنامنٹ میں انتہائی شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، تاہم فائنل کے سنسنی خیز مقابلے میں بدقسمتی سے آخری گیند پر شکست کا سامنا کرنا پڑا اور ٹیم رنر اپ قرار پائی۔

فائنل میچ میں سرپرست اعلی ٹورنامنٹ نعمان قریشی، چیئرمین مقبول حسین، ، ملک اظہر صاحب اینڈ کمپنی، حاجی مظہرفرام کالوپنڈ، ملک وقاص فرام بھلڑ جوگی ملک سجاد فرام بھیڈیاں ملک افتخار فرام بھیڈیاں اور علاقے کی دیگر بڑی شخصیات نے بطورِ مہمان خصوصی شرکت کی۔ معزز مہمانوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور ٹورنامنٹ کی انتظامیہ کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔

ٹورنامنٹ کے دوران معزز شخصیات کی جانب سے شاندار مالی تعاون بھی کیا گیا۔ چیئرمین مقبول حسین، نعمان قریشی ملک وقاص ،اور ملک اظہر صاحب کی جانب سے آرگنائزنگ کمیٹی کے لیے ایک لاکھ روپے کا تعاون کیا گیا، جبکہ ملک اظہر صاحب کی جانب سے کمنٹری پینل
بلال احمد یوسفزئی 3000
ممتاز علی اعوان 3000
پروفیسر ندیم دائم 3000
سدیس مانی 3000
کے لیے دس ہزار روپے دیے گئے۔

اسی طرح ملک وقاص کی جانب سے آرگنائزنگ کمیٹی کے لیے 30000 روپے جبکہ کمنٹری پینل
بلال احمد یوسفزئی 2000
ممتاز علی اعوان 2000
ندیم دائم 2000
سدیس مانی 2000 بطورِ انعام و حوصلہ افزائی دیے گئے۔ مزید برآں حاجی مظہر فرام کالوپنڈ کی جانب سے بھی آرگنائزنگ کمیٹی کے ساتھ 30 ہزار روپے نقد کا بھرپور تعاون کیا گیا۔

اس کے علاوہ ملک سجاد فرام بھیڈیاں کی جانب سے کمنٹری پینل ممتاز علی اعوان 2000
ندیم دائم 2000
بلال احمد یوسف زئی 2000
روپے بطورِ حوصلہ افزائی دیے گئے۔
اس کے علاوہ چیئرمین مقبول حسین کی جانب سے شاندار ٹورنامنٹ کے انعقاد پر بہترین اعشائیہ پیش کیا گیا
اسکے علاوہ
کمنٹیٹر ممتاز علی اعوان 2000
بلال احمد یوسف زئی 2000 نقد حوصلہ افزائی بھی کی گئی

ہم اپنی جانب سے سپانسرز، مہمانوں، کھلاڑیوں اور کرکٹ سے محبت کرنے والوں کی محنت اور تعاون نے اس ٹورنامنٹ کو یادگار بنا یا

بھلڑ جوگی کرکٹ میلہ 2026— ایک شاندار اختتام، ایک یادگار سفر!

Congratulations team Dingi tubewell star and hardluck team shohaib lover
31/08/2026

Congratulations team Dingi tubewell star and hardluck team shohaib lover

31/08/2026

اللہ کے فضل سے اور دوستوں بھائیوں کی سپورٹ سے بھلڑ جوگی کرکٹ میلہ اپنے اختتام کو پہنچا ۔ تمام کا شکریا

Thanks zaibi
31/08/2026

Thanks zaibi

شکریا تمام بھائیوں کا
30/08/2026

شکریا تمام بھائیوں کا

شکریا
30/08/2026

شکریا

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhallar Jogi Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category