Sameen Gul Afridi

Sameen Gul Afridi Pakistan Cricket Team International Player.

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَبہت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے محترم سینیٹر الحاج تاج محمد آفری...
13/06/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

بہت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے محترم سینیٹر الحاج تاج محمد آفریدی ایک دل دہلا دینے والے موٹر وے حادثے میں شہید ہو گئے۔ وہ ایک عظیم خاندان کے فرد تھے، جن کی محبت، خلوص اور خدمت کا دائرہ بہت وسیع تھا۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی روح کو سکون دے، اور ان کے اہلِ خانہ کو یہ ناقابلِ بیان صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ زخمی ڈرائیور کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ آمین۔

Address

Warsak Road
Peshawar
24801

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sameen Gul Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sameen Gul Afridi:

Shortcuts

Share

Category