Sohail Cricket Hub

Sohail Cricket Hub Watsup 03025623085

🚀 Promote Your Brand With Sohail Cricket Hub

🏏 Cricket Audience Reach
🎥 Viral Cricket Reels
📈 Fast Growing Page
📩 DM For Paid Promotions & Partnerships

Serious inquiries only.

🚨 اندرونی خبر 🚨لگتا ہے آ غا جی بات دل پر لے گئے ۔۔۔مائیک ہیسن کی درخواست اور پی سی بی کی جانب سے باضابطہ نوٹس کے باوجود ...
03/09/2026

🚨 اندرونی خبر 🚨

لگتا ہے آ غا جی بات دل پر لے گئے ۔۔۔
مائیک ہیسن کی درخواست اور پی سی بی کی جانب سے باضابطہ نوٹس کے باوجود سلمان علی آغا نے کنگ چارلس کے ساتھ پاکستان ٹیم کے عشائیے میں شرکت کرنے سے صاف انکار کر دیا۔

- آغا جی، آپ کی ’’خدمات‘‘ کا بہت شکریہ…!

Sohail Cricket Hub

03/09/2026

وسیم اکرم نے انضمام الحق کے ساتھ ہونے والے ایک تاریخی رن آؤٹ کا دلچسپ قصہ سنایا 😂🏏
ویسے انضمام الحق ایک شاندار بلے باز تھے،
لیکن ان کی ایک کمزوری یہ تھی کہ اپنی بھاری جسامت کی وجہ سے وہ وکٹوں کے درمیان تیزی سے نہیں دوڑ سکتے تھے، جس کے باعث کئی مرتبہ ان کے ساتھی کھلاڑی رن آؤٹ ہو جاتے تھے۔ 😅
مگر ایک دن معاملہ الٹ ہوگیا! انضمام اور وسیم اکرم بیٹنگ کر رہے تھے، رن لینے کی کوشش میں انضمام گر پڑے اور وسیم دوسرے اینڈ تک پہنچ گئے۔
پیچھے مڑ کر دیکھا تو انضمام بھائی ابھی وہیں موجود تھے! 😂
انضمام نے وسیم کو دیکھا اور معصومیت سے پوچھا:
"وسیم بھائی، آپ یہاں کہاں؟" 🤣
جس کھلاڑی کی رننگ کی وجہ سے دوسرے پریشان ہوتے تھے، آخرکار ایک دن وہ خود ہی رن آؤٹ ہوگیا! 😂🇵🇰

03/09/2026

🚨ایشین گیمز کی حوالے سے حیران کن خبر🚨

ایشین گیمز کے کرکٹ وینیو میں صرف 300 شائقین کی گنجائش! کرکٹ کا اتنا بڑا ایونٹ، اور صرف 300 فینز؟ 🏟👩‍👧‍👦🔥

Sohail Cricket Hub

👑 ایک فریم، دو بادشاہ —ایک تخت کا وارث، دوسرا تخت بنانے والا۔ 🔥رعب دونوں کا، انداز دونوں کا بے مثال۔تخت ایک ہو یا دو، حک...
03/09/2026

👑 ایک فریم، دو بادشاہ —
ایک تخت کا وارث، دوسرا تخت بنانے والا۔ 🔥
رعب دونوں کا، انداز دونوں کا بے مثال۔
تخت ایک ہو یا دو، حکم بادشاہوں کا ہی چلتا ہے۔ 👑⚡
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کنگ چارلس کو دستخط شدہ بلا دے رہے ہیں👌♥️🏏

Sohail Cricket Hub

بابر اعظم پرون پریکٹس میچ کی پہ 69 بال باندی 144 رنز جوڑ کڑل چالا یی اوٹ کولوں چل نہ ورتللوں
26/06/2026

بابر اعظم پرون پریکٹس میچ کی پہ 69 بال باندی 144 رنز جوڑ کڑل چالا یی اوٹ کولوں چل نہ ورتللوں

🚨بلوچستان کے ہیرو حسیب اللہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری!🚨 رپورٹس کے مطابق پاکستان کی اگلی ون ڈے سیریز میں حسیب اللہ...
26/06/2026

🚨بلوچستان کے ہیرو حسیب اللہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری!🚨 رپورٹس کے مطابق پاکستان کی اگلی ون ڈے سیریز میں حسیب اللہ خان کی واپسی کا قوی امکان ہے۔ پی سی بی نے ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے لیے ٹیلنٹ کی تلاش تیز کر دی۔ اور حسیب اللہ خان کو مستقبل کے اہم کھلاڑی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اس اسٹار کھلاڑی کی شمولیت سے مڈل آرڈر اور وکٹ کیپنگ ڈیپارٹمنٹ کو مزید مضبوطی ملنے کی امید ہے۔🇵🇰❤🔥
Sohail Cricket Hub

🚨 BREAKING 🚨Mohammad Amir has joined Nottinghamshire for the remainder of the Vitality Blast as a local player after bei...
26/06/2026

🚨 BREAKING 🚨

Mohammad Amir has joined Nottinghamshire for the remainder of the Vitality Blast as a local player after being granted a British passport. 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🏏

Sohail Cricket Hub

26/06/2026

Great 👌 Wow Amir King 👑 Sohail Cricket Hub

🚨بڑی خوشخبری! ٹیسٹ کرکٹ کے سلطان یاسر شاہ کی واپسی متوقع🚨 اطلاعات کے مطابق پاکستان کے تجربہ کار لیگ اسپنر یاسر شاہ کی قو...
20/06/2026

🚨بڑی خوشخبری! ٹیسٹ کرکٹ کے سلطان یاسر شاہ کی واپسی متوقع🚨 اطلاعات کے مطابق پاکستان کے تجربہ کار لیگ اسپنر یاسر شاہ کی قومی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ سلیکٹرز ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے یاسر شاہ کو دوبارہ اسکواڈ میں شامل کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ اپنی شاندار لیگ اسپن اور میچ وننگ کارکردگیوں کی بدولت یاسر شاہ طویل عرصے تک پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے اہم ستون رہے ہیں۔🇵🇰❤🔥

🚨 BABAR AZAM SIGNS RECORD-BREAKING GEAR DEAL 🚨- Babar Azam has renewed his cricket gear sponsorship with CA Pakistan in ...
20/06/2026

🚨 BABAR AZAM SIGNS RECORD-BREAKING GEAR DEAL 🚨

- Babar Azam has renewed his cricket gear sponsorship with CA Pakistan in a deal worth $250,000 per year.

- The agreement makes him the highest-paid cricketer in Asia from a cricket gear sponsorship, excluding players from India.

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohail Cricket Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share