23/08/2026
مورخہ 23 اگست 2026 کو جناب Jâvąid Sohāil Gärà نے ٹیم ورسک ننگیالی کو 30,000 روپے نقد دیے۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ٹیم کو نئی کٹ دینے کا وعدہ بھی کیا اور یقین دہانی کرائی کہ آئندہ جب بھی کسی چیز کی ضرورت ہوگی، خواہ وہ ٹیم کے اخراجات، بالز، کٹ یا کسی بھی دیگر ضروری سامان کی صورت میں ہو، وہ ان شاء اللہ تمام ضروریات پوری کریں گے۔