11/08/2026
کلاس ہمیشہ برقرار رہتی ہے! فخر زمان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ بڑے میچ کے بڑے کھلاڑی ہیں۔ پچ پر فخر زمان کا راج! 🌟💯فخر بھائی جب موڈ میں ہوں تو باؤنڈریز کی برسات پکی ہے! 18 چوکوں اور 2 چھکوں کے ساتھ کمال کی اننگز۔ فخرِ پاکستان! 💪💥FakharZaman #