Shahi Super League

Shahi Super League ‘’Cricket Lover �“

کرکٹ کے شائقین کیلئے ایک بہترین خوشخبری کل انشاء اللہ نئے قلعہ شڑہ پر پہلا موسیٰ خان شہید کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ ج...
10/07/2025

کرکٹ کے شائقین کیلئے ایک بہترین خوشخبری
کل انشاء اللہ نئے قلعہ شڑہ پر پہلا موسیٰ خان شہید کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ جمعے کے روز بعد نماز ظہر 2:30 پر بوم بوم کرکٹ کلب شپنوکسے بمقابلہ برائٹ سٹار کرکٹ کلب چمیارکس کے درمیان کھیلا جائے گا۔ کرکٹ سے وابستہ تمام دوستوں اور شائقین کو میچ دیکھنے کی دعوت ہے ۔ شکریہ

شاہی سپر لیگ کا فائنل میچ کل بارش کے باعث ملتوی کر دیا گیا تھا جو کہ کل بروز پیر سہ پہر 5 بجے کھیلا جائے گا ۔
30/06/2025

شاہی سپر لیگ کا فائنل میچ کل بارش کے باعث ملتوی کر دیا گیا تھا جو کہ کل بروز پیر سہ پہر 5 بجے کھیلا جائے گا ۔

29/06/2025

Final Cencle

کل بروز اتوار سہ پہر 5 بجے شاہی سپر لیگ کا فائنل میچ، شاہی گلیڈی ایٹرز بمقابلہ راحت الیون، بمقام شڑہ گراؤنڈ کھیلا جائے گ...
28/06/2025

کل بروز اتوار سہ پہر 5 بجے شاہی سپر لیگ کا فائنل میچ، شاہی گلیڈی ایٹرز بمقابلہ راحت الیون، بمقام شڑہ گراؤنڈ کھیلا جائے گا ۔ انشاء اللہ

کل بروز جمہ شاہی سپر لیگ میں پہلا سیمی فائنل غزہ پائٹر اور شاہی گلڈیٹر کے درمیان 6 بجی شڑہ کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جائے گا
19/06/2025

کل بروز جمہ شاہی سپر لیگ میں پہلا سیمی فائنل غزہ پائٹر اور شاہی گلڈیٹر کے درمیان 6 بجی شڑہ کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جائے گا

10/06/2025

GCA Ghundi Ghundi Gca Taaj Gul Afridi کرکٹ اکیڈمی کا اونر اور پروفیشنل کوچ جناب تاج گل افریدی کل معیار کرکٹ گراؤنڈ کا وزٹ کریں گے وکٹ کے لیے پلین بنائیں گے اور پھر کرکٹ سے وابستہ شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے ینگ سٹار کا پریزیڈنٹ سہیل بابو اور Mayar Cricket Unions اپنے معزز مہمان کو خوش امدید کہتے ہے 💙💛❤️✌🏏

Address

Mayar Jandool
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahi Super League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category