CricFollow.Pk

CricFollow.Pk 𝗖𝗿𝗶𝗰𝗸𝗲𝘁 𝗝𝗼𝘂𝗿𝗻𝗮𝗹𝗶𝘀𝘁 🥰
𝗖𝗿𝗶𝗰𝗸𝗲𝘁 𝗟𝗼𝘃𝗲𝗿 😘🏏
𝗦𝘂𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁𝗲𝗿 𝗼𝗳 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 𝗧𝗲𝗮𝗺🇵🇰

‏🚨اسکندر بخت کی شاہین آفریدی کی بولنگ پر سخت رائے  فٹنس پر سوالات اٹھا دیے🤯اسکندر بخت نے شاہین شاہ آفریدی کی کارکردگی پر...
08/05/2026

‏🚨اسکندر بخت کی شاہین آفریدی کی بولنگ پر سخت رائے فٹنس پر سوالات اٹھا دیے🤯

اسکندر بخت نے شاہین شاہ آفریدی کی کارکردگی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26 سال کی عمر ہونے کے باوجود وہ اتنی سلو پیس سے بولنگ کر رہے ہیں جو حیران کن بات ہے

انہوں نے مشورہ دیا کہ شاہین کو چاہیے کہ وہ ہر 5 سے6 گیندوں کے بعد باؤنسر ضرور کرائیں تاکہ بیٹرز پر دباؤ بنایا جا سکے اور بولنگ میں جارحیت نظر آئے

اسکندر بخت نے مزید کہا کہ انہیں شروع سے ہی شک رہا ہے کہ شاہین مکمل فٹ نہیں ہیں کیونکہ ایک مکمل فٹ فاسٹ بولر اس انداز سے بولنگ نہیں کرتا

‏🚨زلمی مینجمنٹ کی حکمتِ عملی کامیاب وسیم اکرم نے سب کو آئینہ دکھا دیا 🗣️کریڈٹ مکمل طور پر زلمی مینجمنٹ کو جاتا ہے۔ آکشن ...
03/05/2026

‏🚨زلمی مینجمنٹ کی حکمتِ عملی کامیاب وسیم اکرم نے سب کو آئینہ دکھا دیا 🗣️

کریڈٹ مکمل طور پر زلمی مینجمنٹ کو جاتا ہے۔ آکشن کے دوران لوگوں نے ان کا مذاق اڑایا کہ یہ پیسے نہیں خرچ کر رہے اور اچھے کھلاڑی نہیں لے رہے۔ لیکن آخر میں ہنس کون رہا ہے؟ پشاور زلمی۔

‏🔥 پشاور زلمی چیمپئن بن گئی 🔥بابر اعظم کی قیادت میں پشاور زلمی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فائنل اپنے نام کر لیا۔ پور...
03/05/2026

‏🔥 پشاور زلمی چیمپئن بن گئی 🔥

بابر اعظم کی قیادت میں پشاور زلمی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فائنل اپنے نام کر لیا۔ پورے ٹورنامنٹ میں ٹیم نے جس جذبے اعتماد اور محنت کا مظاہرہ کیا آج اس کا نتیجہ ٹائٹل کی صورت میں سامنے آیا

فائنل میں زلمی کی بیٹنگ اور بولنگ دونوں نے کمال دکھایا اور حریف ٹیم کو مکمل طور پر دباؤ میں رکھا

شائقین کے لیے یہ لمحہ کسی خواب سے کم نہیں تھا، اسٹیڈیم زلمی کے نعروں سے گونج اٹھا

یہ صرف ایک جیت نہیں بلکہ ایک نئے دور کا آغاز ہے پشاور زلمی پھر سے چیمپئن بن گئی

‏🎤 عاطف اسلم کے جلوے قذافی اسٹیڈیم میں شاندار کلوزنگ سرمنی 🔥جائیے جائیے اسٹیڈیم میں! جو نہیں جا سکے وہ آن لائن لائیو دیک...
03/05/2026

‏🎤 عاطف اسلم کے جلوے قذافی اسٹیڈیم میں شاندار کلوزنگ سرمنی 🔥

جائیے جائیے اسٹیڈیم میں! جو نہیں جا سکے وہ آن لائن لائیو دیکھیں 🎥

فینز خوشی سے جھوم رہے ہیں، ہر طرف انجوائے اور زبردست ماحول ہے 💛

کیا کمال کی کلوزنگ سرمنی ہے

‏🚨بڑا دن، بڑا فائنل! پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے 🚨 اب دیکھنا یہ ہوگا کہ وہ اپنی بولنگ پر کتنا کن...
03/05/2026

‏🚨بڑا دن، بڑا فائنل! پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے 🚨

اب دیکھنا یہ ہوگا کہ وہ اپنی بولنگ پر کتنا کنٹرول رکھتے ہیں، کتنی جلدی وکٹیں نکالتے ہیں اور میچ پر گرفت مضبوط کرتے ہیں 💪

حیدرآباد کنگز کی پلیئنگ الیون وہی برقرار ہے اور وہاں فین سپورٹ بھی مضبوط ہے، جبکہ                            پشاور زلمی ...
03/05/2026

حیدرآباد کنگز کی پلیئنگ الیون وہی برقرار ہے اور وہاں فین سپورٹ بھی مضبوط ہے،

جبکہ

پشاور زلمی نے ایک تبدیلی کرتے ہوئے نہید رانا کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

سوال: آپ پہلی بار بطور کپتان پی ایس ایل میں شرکت کر رہے ہیں، تو ٹرافی جیتنے کے لیے آپ کتنے پرجوش ہیں؟ کیا یہ کسی معجزے س...
02/05/2026

سوال: آپ پہلی بار بطور کپتان پی ایس ایل میں شرکت کر رہے ہیں، تو ٹرافی جیتنے کے لیے آپ کتنے پرجوش ہیں؟ کیا یہ کسی معجزے سے کم ہوگا؟

مارنس نے کہا:
"جی ہاں، یہ واقعی ایک شاندار موقع ہے۔ آپ جانتے ہیں، پی ایس ایل کا میرا پہلا تجربہ اور حیدرآباد کنگز مین کی قیادت کرنا میرے لیے بہت ہی دلچسپ رہا ہے۔ میں نے ہر لمحہ بھرپور انداز میں انجوائے کیا ہے۔"

سوال: اگر آپ کل جیت جاتے ہیں اور پی سی بی آپ کو دوبارہ کپتانی کی پیشکش کرتا ہے، تو کیا آپ قبول کریں گے؟بابر اعظم نے کہا:...
02/05/2026

سوال: اگر آپ کل جیت جاتے ہیں اور پی سی بی آپ کو دوبارہ کپتانی کی پیشکش کرتا ہے، تو کیا آپ قبول کریں گے؟

بابر اعظم نے کہا:
"یہ بعد کی بات ہے۔ اس وقت ہماری پوری توجہ کل کے میچ پر ہے۔ جو پاکستان کے لیے بہتر ہوگا، وہی ہونا چاہیے۔ یہ اس بارے میں نہیں کہ میں کیا چاہتا ہوں یا آپ کیا چاہتے ہیں، بلکہ اصل بات یہ ہے کہ پاکستان کو کیا ضرورت ہے۔"

02/05/2026

Hyderabad kingsmen 💪💖🔥

مارنس لبوشین نے کہا:"میں بیان نہیں کر سکتا کہ ہم نے آج کیا کر دیا۔ ہم ایک انٹرٹیننگ ٹیم ہیں، یہ تو پکا ہے۔ ایسا لگ رہا ت...
01/05/2026

مارنس لبوشین نے کہا:
"میں بیان نہیں کر سکتا کہ ہم نے آج کیا کر دیا۔ ہم ایک انٹرٹیننگ ٹیم ہیں، یہ تو پکا ہے۔ ایسا لگ رہا تھا کہ آسان جیت ہوگی، ہم نے تو سوچ لیا تھا کہ سامان پیک کریں اور گھر چلیں… لیکن اچانک حنین آیا اور آخری اوور میں 6 رنز ڈیفینڈ کر گیا!"

حیدر آباد کنگز مین پی ایس ایل 11 کے فائنل میں پہنچ گئیحیدر آباد کنگز مین کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف شاندار فتححنین شا...
01/05/2026

حیدر آباد کنگز مین پی ایس ایل 11 کے فائنل میں پہنچ گئی
حیدر آباد کنگز مین کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف شاندار فتح
حنین شاہ نے حیدر آباد کنگز مین کو فائنل کی ٹکٹ دلوادی

Address

Peshawar

Telephone

+923078530521

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CricFollow.Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CricFollow.Pk:

Share

Category