Directorate of Sports Merged Areas

Directions Website Contact the business

Directorate of Sports Merged Areas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Directorate of Sports Merged Areas, Sports, Peshawar, Peshawar.

This is the official Page of Directorate of Merged Areas (erstwhile FATA) which is active since 2018 after the merged of Federally Administered Tribal Areas (FATA) with Provincial Government of Khyber Pakhtunkhwa.

The worthy Deputy Commissioner Mohmand, Capt. (R) Bilal Shahid Rao, distributed sports equipment among local players to ...
29/08/2026

The worthy Deputy Commissioner Mohmand, Capt. (R) Bilal Shahid Rao, distributed sports equipment among local players to encourage healthy activities and help keep the youth away from negative influences. His initiative aims to promote sports, positivity, and a healthy lifestyle among the young people of Mohmand. Mr Ibadullah khan District Sports Officer Mohmand was also present.

🏆⚽ **A MEMORABLE OPEN FOOTBALL TOURNAMENT CONCLUDED!** ⚽🏆📍 **Capt. Roohullah Shaheed Sports Complex, Ghalanai, District ...
28/08/2026

🏆⚽ **A MEMORABLE OPEN FOOTBALL TOURNAMENT CONCLUDED!** ⚽🏆

📍 **Capt. Roohullah Shaheed Sports Complex, Ghalanai, District Mohmand**

A thrilling and memorable **Open Football Tournament** came to a successful conclusion at the **Capt. Roohullah Shaheed Sports Complex, Ghalanai, District Mohmand**, with the worthy **Deputy Commissioner Capt. (Retd.) Bilal Shahid Rao** gracing the occasion as the **Chief Guest**. 🏟️⚽

🤝 **Additional Deputy Commissioner Mr. Shakeel Khan** was also present on the occasion.

🏆 **Prize Distribution Ceremony** 🏆
The worthy Deputy Commissioner **distributed the trophy 🏆 and cash prizes 💰** among the **winning and runner-up teams**, recognizing their outstanding performance and dedication.

👏 The distinguished guests appreciated the players for their **dedication, sportsmanship, teamwork, discipline, and competitive spirit**. ⚽🔥

🌟 **Celebrating Talent • Promoting Sports • Inspiring Youth** 🌟

⚽🏆 **SPORTS • UNITY • PASSION • EXCELLENCE** 🏆⚽

25/08/2026

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے زیرِ اہتمام پاراچنار میں ضلعی سطح پر سوئمنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں چار ٹیموں پر مشتمل سولہ نوجوانوں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا
تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عامر نواز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد علی اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امجد حسین بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عامر نواز نے سوئمنگ کی افادیت پر روشنی ڈالی اور نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب ہونے کی ترغیب دی مقابلوں کے اختتام پر کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عامر نواز کا کہنا تھا کہ مستقبل میں بھی اس نوعیت کے مقابلوں کا تسلسل جاری رکھا جائے گا جن میں ضلع کرم سمیت دیگر اضلاع کے کھلاڑی بھی شرکت کریں گے

بنوں۔۔۔صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ کے عوامی ایجنڈے کے تحت ضلعی انتظامیہ اور محکمہ اسپورٹس وزیر سب ڈویژن بنوں کے زیرِ اہت...
25/08/2026

بنوں۔۔۔صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ کے عوامی ایجنڈے کے تحت
ضلعی انتظامیہ اور محکمہ اسپورٹس وزیر سب ڈویژن بنوں کے زیرِ اہتمام سیرت النبی ﷺ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔جس میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل ڈومیل جناب نواب خان بنگش اور ریجنل سپورٹس آفیسر بنوں جناب امیر زاہد شاہ صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔بعد میں سیمینار حصہ لینے والے تمام شرکاء میں شیلڈز، سرٹیفیکیٹس اور نقدی انعامات تقسیم کیے۔

ڈی جی سپورٹس خیبر پختون خواہ جناب تاشفین حیدر ، ڈائریکٹر مرج ایریا جناب عمر خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کرم ...
24/08/2026

ڈی جی سپورٹس خیبر پختون خواہ جناب تاشفین حیدر ، ڈائریکٹر مرج ایریا جناب عمر خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کرم کے تعاون سے ضلع کرم کی تاریخ میں پہلی بار سوئمنگ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا
تفصیلات کے مطابق سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کرم کے زیر اہتمام سویمنگ ایونٹ منعقد کیا گیا
ایونٹ چیف گیسٹ ای ڈی سی جنرل جناب عامر نواز ، ڈپٹی کمشنر ریلیف ڈاکٹر محمد علی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر کرم جناب امجد حسین بھی ہمراہ تھے
سویمنگ ایونٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، میڈلز، کیٹس اور تمام کھلاڑیوں میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے سرٹیفکیٹ تقسیم کیے
اس موقع پر اے ڈی سی جنرل جناب عامر نواز صاحب نے یوتھ کو مخاطب کر کے کہا کے ضلع کرم میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں لیکن حالات کے پیش نظر بہترین کھلاڑیوں کی ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے نوجوانوں کو ضلع کرم کی امن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہوگا
ای ڈی سی جنرل جناب عامر نواز صاحب نے مزید کہا کہ
کرم میں پہلی بار تیراکی کے مقابلے کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں نوجوانوں نے بھرپور جوش، جذبے اور بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
یہ کرم کے نوجوانوں کو صحت مند، مثبت اور تعمیری سرگرمیوں کی طرف لانے کی ایک خوبصورت کوشش ہے۔ ایسے مقابلے نوجوانوں میں خود اعتمادی، نظم و ضبط اور بھائی چارے کو فروغ دیتے ہیں۔
ہماری خواہش ہے کہ یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے اور اسے باقاعدہ سالانہ ایونٹ بنایا جائے، تاکہ کرم کے نوجوان اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کر سکیں اور مثبت سرگرمیوں کا حصہ بنیں۔
کرم کے نوجوان ہمارا مستقبل ہیں، اور کھیل ان کے روشن مستقبل کی ایک خوبصورت بنیاد ہیں۔

*سپورٹس ڈیپارٹمنٹ، ضلع اورکزئی**یوم آزادی پاکستان کے سلسلے میں مشتی اورکزئی میں اورکزئی کے شاندار کرکٹ فائنل میچ*  *اورک...
17/08/2026

*سپورٹس ڈیپارٹمنٹ، ضلع اورکزئی*
*یوم آزادی پاکستان کے سلسلے میں مشتی اورکزئی میں اورکزئی کے شاندار کرکٹ فائنل میچ*

*اورکزئی* : یوم آزادی پاکستان کے سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا اور ڈپٹی کمشنر اورکزئی کی خصوصی ہدایات پر سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اورکزئی کے زیر اہتمام مشتی اورکزئی میں آزادی کرکٹ فائنل میچ اختتام پذیر ۔
مشتی سٹار کے ٹیم نے شیخان اورکزئی کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کیا۔
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے نمائندگان اور لائن ڈیپارٹمنٹس کےآفیسرز نے مشتی آزادی کرکٹ کپ کے کامیاب ٹیموں میں ٹرافیاں شیلڈز اور سپورٹس گڈز تقسیم کیے۔
ضلعی انتظامیہ اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اورکزئی کا کہنا ہے کہ یوم آزادی کی تقریبات کے ذریعے نوجوانوں میں حب الوطنی کا جذبہ اجاگر کیا جائے گا اور انہیں صحت مندانہ سرگرمیوں میں مصروف رکھا جائے گا۔

16/08/2026

🇵🇰🏆 یومِ آزادی سپورٹس چیمپئن شپ 2026 🏆🇵🇰

🏅 District Sports Office Bajaur کے زیرِ اہتمام کھیل، جذبہ اور قومی یکجہتی کا خوبصورت امتزاج!
⚽🏏🏐🤼‍♂️ نوجوان کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت اور شاندار مقابلے — آزادی کا جشن، کھیلوں کے رنگ میں! 💚🇵🇰

🔥 کھیلیں، جیتیں، اور پاکستان کا نام روشن کریں!
💚🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚

14th August independence day celebration weight lifting championship 2026. Chief guest was the worthy Director sports Mr...
15/08/2026

14th August independence day celebration weight lifting championship 2026. Chief guest was the worthy Director sports Mr Umar Arshad and our elder Pir izhar, chief coach shafqat Ullah and deputy director Kashif Farhan ,they enjoy the weight lifting competition of kpk star and national cham,W L Qasim Khan and national champion Suba Khan (guest weight lifter)

15/08/2026

الی بال فائنل کا مختصر ویڈیو پیش خدمت ہیں

۔۔جشن آزادی سپورٹس گالا 2026 سب ڈویژن وزیر بنوں ۔۔۔صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ کے عوامی ایجنڈے کے تحت سب ڈویژن وزیر جشن ...
15/08/2026

۔۔جشن آزادی سپورٹس گالا 2026 سب ڈویژن وزیر بنوں ۔۔۔
صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ کے عوامی ایجنڈے کے تحت
سب ڈویژن وزیر جشن آزادی والی بال ٹورنمنٹ احتتام پذیر ہوگیا۔فائنل میچ جمشید کلب ڈومیل بمقابلہ مراد وزیر کلب منگل میلہ گیا۔جو مراد وزیر کلب 2/1 سے جیت لیا۔

Address

Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Directorate of Sports Merged Areas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Directorate of Sports Merged Areas:

Shortcuts

Share

Category