cricket ICC fans

cricket ICC fans cricket match
Football game

26/11/2023

*آسٹریلوی اوپنر فیلپ ہیوز 63 رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے جب ان کے سر پر گیند لگنے کی وجہ سے جاں بحق ہو گئے تھے ۔* 😭😭😢😭😭😭😭😭

12/11/2023

Best videos and posts and episodes uploading page.

زخمی ٹانگ کے ساتھ شاندار بیٹنگ Maxwell
08/11/2023

زخمی ٹانگ کے ساتھ شاندار بیٹنگ
Maxwell

الحمدللہ پاکستان ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت نیوزی لینڈ کے خلاف 21 رنز سے جیت گیا ہے
05/11/2023

الحمدللہ پاکستان ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت نیوزی لینڈ کے خلاف 21 رنز سے جیت گیا ہے

Congratulations Pakistan 🇵🇰 but again Qudrat Ka Nizam had to play it's role too 💯
05/11/2023

Congratulations Pakistan 🇵🇰 but again Qudrat Ka Nizam had to play it's role too 💯

Qualified players
05/11/2023

Qualified players

مسئلہ نمبر 1پاکستان اپنا آخری میچ جیت جائےنیوزی لینڈ آخری میچ ہار جائےتو پاکستان کوالیفائی کرجائے گا ✅مسئلہ نمبر 2پاکستا...
05/11/2023

مسئلہ نمبر 1
پاکستان اپنا آخری میچ جیت جائے
نیوزی لینڈ آخری میچ ہار جائے
تو پاکستان کوالیفائی کرجائے گا ✅

مسئلہ نمبر 2
پاکستان اپنا آخری میچ جیت جائے
نیوزی لینڈ بھی آخری میچ جیت جائے
تو پھر رن ریٹ فیصلہ کرے گا ✅

مسئلہ نمبر 3
پاکستان آخری میچ ہار گیا
تو نیوزی لینڈ کوالیفائی کرجائے گا

مسئلہ نمبر 4
افغانستان کے دو میچ باقی ہیں
ایک میچ آسٹریلیا سے اور دوسرا افریقہ سے
افغانستان ایک بھی جیت گیا تو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خطرہ بن جائے گا لیکن میرے مطابق اب افغانستان مزید کوئی میچ جیتتا نظر نہیں آ رہا۔

مسئلہ نمبر 5
نیوزی لینڈ کے آخری میچ میں بارش کے بہت امکانات ہیں
اگر نیوزی لینڈ کا آخری میچ بارش کی نذر ہوگیا
تو پاکستان کو بس اپنا میچ جیتنا ہوگا
پھر پاکستان کوالیفائی کر جائے گا ✅

مسئلہ نمبر 6
اگر مسئلہ نمبر 1 یا مسئلہ نمبر 5 سچ ہو جائے تو پھر کوئی مسئلہ ہی نہیں 😅😅

Address

Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cricket ICC fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share