13/03/2026
سلمان علی آغا کو دھوکے سے آوٹ کرنے پر سلمان علی آغا نے گرونڈ میں سرے عام 26 کیمروں کے سامنے بنگلادیش کرکٹ اور بنگالی کھلاڑیوں پر لعنت بھیجی. یاد رہے یہ وہی سلمان علی آغا جس نے بنگلہ دیش کے ساتھ ورلڈکپ میں زیادتی پر پریس کانفرنس میں آواز اٹھائی لیکن انہوں نے آج اوقات دکھائی