17/08/2026
ایک بار بہترین فائنل ڈرا ہونے کے بعد،
دونوں ٹیمیں کل دوبارہ آمنے سامنے ہونے کے لیے تیار! 🏏🔥
کل ہوگا ایک اور بڑا اور تاریخی فائنل،
جہاں دونوں ٹیمیں فتح کے لیے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔ 💪🏆
⏰ وقت: 3:30 بجے
📍 مقام: Papoos Market Ground
ایک بار پھر فیصلہ کن مقابلہ — کون بنے گا چیمپئن؟ 🏆🔥