Abdur Rahim Orakzai

Abdur Rahim Orakzai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdur Rahim Orakzai, Peshawar.

21/12/2024

Lead Tigers v Islamia Stars
Both teams played well in exceptional way highly appreciates

19/12/2024


لیڈ سکول اینڈ کالج نے اپنے ویژن اور مشن کے مطابق اکیڈمک کیریئر کے ساتھ ساتھ طلباء کی دوسری صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے طلباء کی ایموشنل پہلو کو پختگی کی طرف لانے کے لیے آج سے باقاعدہ سپورٹس گالا کا آغاز کیا.
سپورٹس گالا کا باقاعدہ آغاز کے لیے لیڈ فیملی نے آج پروقار اور منظم افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا تھا سپورٹس گالا کا باقاعدہ افتتاح پچھلے مہینے روڈ حادثے میں زخمی لیڈ سکول اینڈ کالج کے طالب علم فضل محمود نے کیا.
والدین صاحبان یقین رکھیں لیڈ سکول اینڈ کالج اپنے ویژن اور مشن کے مطابق طلباء کو زندگی کے ہر میدان کے لیے تیار کریں گے.

لیڈ سکول اینڈ کالج کوہاٹ یونیورسٹی۔

Congratulation to all the students #Thanks to all the faculty members for their cordial support, having best hopes for f...
30/12/2021

Congratulation to all the students #
Thanks to all the faculty members for their cordial support, having best hopes for future too

اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر میں دی_لیڈ_سکول_اینڈ_سکول کے تمام معززسٹاف ممبران کو خراج تحسین پیش کرتاہوں ، اور ان کو دا...
05/10/2021

اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر میں دی_لیڈ_سکول_اینڈ_سکول کے تمام معززسٹاف ممبران کو خراج تحسین پیش کرتاہوں ، اور ان کو داد دیتا ہوں کہ انھوں نے اپنی محنت،لگن اور جستجو کے ذریعے دی_لیڈ_سکول_اینڈ_کالج کو بہت قلیل عرصے میں کوہاٹ کے صف اول اداروں میں کھڑا کیا۔تمام اساتذہ کرام کا تہ دل سے شکریہ اداکرتا ہوں کہ اس مشقت بھری سفر میں ہمارے ساتھ ہر مقام پہ کھڑے رہے۔
انشاءاللہ ہمارا سفر ایسی کامیابی کے ساتھ جاری رہے گا۔

دی لیڈ سکول اینڈ کالج کوہاٹ کے  Proctorial board  کے طلباء ۔ اورکزئی ہیڈ کواٹر غلجو میں Sport& Culture Day کے چند جلکھیا...
25/02/2020

دی لیڈ سکول اینڈ کالج کوہاٹ کے Proctorial board کے طلباء ۔
اورکزئی ہیڈ کواٹر غلجو میں Sport& Culture Day کے چند جلکھیاں۔

میں   کے تمام طلباء کو کامیاب ریزلٹ آنےپر مبارک باد دیتا ہوں اور لیڈ کے تمام سٹاف ممبرز کو داد دیتا ہوں کہ انھوں نے اپنی...
27/06/2019

میں کے تمام طلباء کو کامیاب ریزلٹ آنےپر مبارک باد دیتا ہوں اور لیڈ کے تمام سٹاف ممبرز کو داد دیتا ہوں کہ انھوں نے اپنی محنت لگن اور جستجو کے ذریعے لیڈ کو بہت قلیل عرصے میں کوہاٹ کے صف اول کے اداروں میں کھڑا کیا انشاءاللہ ہمارا سفر ایسی کامیابی کے ساتھ جاری رہے گا۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdur Rahim Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share