Ali Sports Mattani

Ali Sports Mattani CRICKETER ALI PATHAN
03150013184

کوہ دامان سپر لیگ آج کا میچ  فرینڈز  الیون کلاخیل بمقابلہ کوہدامان مریمزئی فرینڈز الیون کلاخیل نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چ...
14/08/2026

کوہ دامان سپر لیگ
آج کا میچ فرینڈز الیون کلاخیل بمقابلہ کوہدامان مریمزئی
فرینڈز الیون کلاخیل نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ اوور میں 89 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں عبداللہ نے آوٹ کلاس اننگز کھیل کر 48 رنز بنایا جواب میں کوہ دامان مریم زیی چیس کرنے میں ناکام ہوا
اور مین آف دی میچ عبداللہ رہا
مین آف دی میچ سپانسر بائی ایوی الیکٹرک سکوٹی

معروف خیل کنگ بمقابلہ ینگ کلاخیل آج کے ایک اہم اور سنسنی خیز میچ میں لائق شاہ نے اپنی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5...
14/08/2026

معروف خیل کنگ بمقابلہ ینگ کلاخیل
آج کے ایک اہم اور سنسنی خیز میچ میں لائق شاہ نے اپنی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50 پلس رنز کی بہترین اننگز کھیلی۔ ان کی ذمہ دارانہ اور جارحانہ بیٹنگ نے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ شاندار کارکردگی پر لائق شاہ کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ زبردست اننگز، بہترین پرفارمنس اور یادگار کھیل پر لائق شاہ کو بہت بہت مبارکباد! 🏏🔥👏

کوہ دامان سپر لیگ ناک اوٹ راٶنڈ کل دو میچ ہونگے
14/08/2026

کوہ دامان سپر لیگ
ناک اوٹ راٶنڈ
کل دو میچ ہونگے

14/08/2026

کوہ دامان سپر لیگ
ناک اوٹ راٶنڈ
فرینڈز الیون کلا خیل بمقابلہ کوہ دامان مریمزٸی

کوہ دامان سپر لیگ کل دو میچ ہونگے
13/08/2026

کوہ دامان سپر لیگ
کل دو میچ ہونگے

12/08/2026

کوہ دامان سپر لیگ
ٹاپ 10 لاٹری

🔥 مین آف دی میچ — عثمان 🔥عثمان نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 2 اوورز میں صرف 13 رنز دیے اور اپنی ٹیم کے لیے بہترین کارکردگی...
12/08/2026

🔥 مین آف دی میچ — عثمان 🔥

عثمان نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 2 اوورز میں صرف 13 رنز دیے اور اپنی ٹیم کے لیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ان کی نپی تلی اور مؤثر باؤلنگ نے میچ کا رخ بدلنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اسی شاندار پرفارمنس پر عثمان کو مین آف دی میچ کا اعزاز دیا گیا۔ 🏏🏆

زبردست باؤلنگ، شاندار پرفارمنس! 👏🔥

1st match man of the match 🔥 مین آف دی میچ — طارق 🔥طارق نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 2 اوورز میں 11 رنز دیے ...
12/08/2026

1st match man of the match
🔥 مین آف دی میچ — طارق 🔥

طارق نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 2 اوورز میں 11 رنز دیے اور اپنی ٹیم کے لیے بہترین کارکردگی دکھائی۔ ان کی نپی تلی اور زبردست باؤلنگ نے مخالف بلے بازوں کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا۔ اسی شاندار پرفارمنس پر طارق کو مین آف دی میچ کا اعزاز دیا گیا۔ 🏏🔥

کیا شاندار اسپیل تھا! 👏🏆

12/08/2026

Address

Peshawar

Telephone

+923150013184

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Sports Mattani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Sports Mattani:

Shortcuts

Share

Category