NA Sports

NA Sports Sports ????

08/10/2021

کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ کھیل میں اب بیٹسمین کو بیٹسمین نہیں کہا جائے گا۔

برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے بیان میں کہا کہ رواں ماہ ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ سے بیٹسمین کے لیے بیٹسمین کی اصطلاح استعمال نہیں کی جائے گی۔

ایم سی سی نے کرکٹ قوانین میں تبدیلی کر دی

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بیٹسمین کی جگہ صنفی جانبداری سے پاک لفظ ’بیٹر‘ استعمال کیا جائے گا جو کہ خواتین اور مرد دونوں کیلئے استعمال ہوسکے گا۔

خیال رہے کہ کرکٹ میں بیٹسمین اس کھلاڑی کو کہتے ہیں جو کریز پر آکر بیٹ کی مدد سے گیند کو مختلف شارٹس لگا کر رنز حاصل کرتا ہے۔

اب تک اس کھلاڑی کیلئے بیٹسمین کی اصطلاح استعمال کی جاتی رہی ہے۔ یہ لفظ دو حصوں پر مشتمل ہے، ایک ’بیٹس‘ جس کا مطلب بلا اور دوسرا ’مین‘ جس سے مراد کھلاڑی ہے لیکن مین کا لفظ مردوں کے لیے استعمال ہوتا ہے اور ویمن کرکٹ میچ کے دوران اس لفظ کا استعمال لغوی اعتبار سے غلط ہوتا ہے۔

’کرکٹ ضروری ہے، چاہے بند دروازوں میں ہو یا نئے قوانین بنانا پڑیں‘

کرکٹ میں خواتین کے بڑھتے ہوئے کردار اور خواتین کرکٹ کی مقبولیت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ بیٹسمین کے بجائے ’بیٹر‘ کا لفظ استعمال کیا جائے تاکہ اس سے مرد یا عورت کو کوئی تاثر ہی نہ جائے۔

کرکٹ کے قوانین ترتیب دینے والی اتھارٹی میری لیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے گذشتہ ماہ بیٹسمین کے لفظ کو بیٹر سے تبدیل کرنے کی منظوری دی تھی

Fastest Ball of    153 kph
07/10/2021

Fastest Ball of 153 kph

07/10/2021

آئی سی سی میں ہمارے دباؤ کی وجہ سے نیوزی لینڈ نے پاکستان بورڈ کو دوبارہ پاکستان میں سیریز کروانے کی آفر کر دی، اگلے ہفتے بڑی خوشخبری ملے گی۔ رمیز راجہ

05/10/2021
Wasim Khan resigns from his post as PCB’s CEO
29/09/2021

Wasim Khan resigns from his post as PCB’s CEO

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر محمد حفیظ نیشنل ٹی 20کپ سے دستبردار ہوگئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے دعویٰ کیا ہ...
26/09/2021

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر محمد حفیظ نیشنل ٹی 20کپ سے دستبردار ہوگئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ محمد حفیظ کو فوڈ پوائزنگ کے باعث پنڈی کرکٹ کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ چھوڑنا پڑا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آل راﺅنڈر اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوگئے ہیں جہاں ان کے آج بلڈ ٹیسٹ متوقع ہیں۔سابق کپتان نے نیشنل ٹی 20کپ میں سینٹرل پنجاب ٹیم کی نمائندگی کرنی تھی۔واضح رہے کہ نیوز ی لینڈز کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری کے لئے نیشنل کپ کروانے کا فیصلہ کیا تھا جو کہ روالپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے۔

  Today Match
25/09/2021

Today Match

  : Khyber Pakhtunkhwa beat Central Punjab by 36 runs
23/09/2021

: Khyber Pakhtunkhwa beat Central Punjab by 36 runs

23/09/2021

KPK Won By 36 Runs

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے سی ای او جونی گریو ک نے کہا ہے کہ دسمبر میں دورہ پاکستان کے حوالے سے پی سی بی سے رابطہ کیا ہے۔ م...
22/09/2021

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے سی ای او جونی گریو ک نے کہا ہے کہ دسمبر میں دورہ پاکستان کے حوالے سے پی سی بی سے رابطہ کیا ہے۔
ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ ویسٹ انڈیز کے درمیان دسمبر کے ٹور کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوے سی ای او جونی گریو نےبتایا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا اور افغانستان کے ساتھ ٹرائی سیریز کے لیے پیش رفت نہیں ہو سکی ہے۔واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا وارم اپ میچ پاکستان کے خلاف کھیلے گی، پاکستان کا دوسرا وارم اپ میچ جنوبی افریقہ جبکہ ویسٹ انڈیز کا بھارت کے خلاف ہے۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NA Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category