Hiran Eleven Tangai

Hiran Eleven Tangai cricket

ماموند سپورٹس کمپلیکس پر جاری T10 کرکٹ ٹورنامنٹ میں حیران الیون نے دوسرا کامیابی حاصل کی۔حیران الیون نے ٹاس جیت کر پہلے ...
10/07/2023

ماموند سپورٹس کمپلیکس پر جاری T10 کرکٹ ٹورنامنٹ میں حیران الیون نے دوسرا کامیابی حاصل کی۔حیران الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتی ہوئ۔مقررا 10 اوور میں 118رنز بنائی لقمان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 22گیندو پر 52رنز بنائے اور جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
جواب میں اتحاد الیون نے8 وکٹ نقصان پر 85 رنز بنائی۔حیران الیون کیطرف سے نیظام نے3 شاھد اور عبدالله نے 2.2 وکٹ حاصل کئ

پاٹک سٹیڈیم پر جاری  ٹورنامنٹ میں حیران الیون تنگی نے  ماندل کیخلاف  کامیابی حاصل کی۔    ..تفصیلات کے مطابق حیران 11نے ٹ...
06/07/2023

پاٹک سٹیڈیم پر جاری ٹورنامنٹ میں حیران الیون تنگی نے ماندل کیخلاف کامیابی حاصل کی۔ ..تفصیلات کے مطابق حیران 11نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئی... مقررہ
7اورز میں 83رنز بنائی.. حیران الیون کیطرف سے عرفان نے 32 رنز بنائی ۔
جواب میں ماندل ٹیم نے 13 رنز بنا کر سب اوٹ ہوگیا. حیران الیون تنگی کیطرف سے امیر نے 4 اور شاھد نے3 وکٹ حاصل کی. ..
Well Done Hiran eleven tangai

آج ماموند T10 کرکٹ ٹورنامنٹ کا سب سے بہترین میچ دیکھنے کو ملا جو سپر اوور تک چلا گیا۔ لیکن روشنی کی کمی کی بدولت دونوں ا...
02/07/2023

آج ماموند T10 کرکٹ ٹورنامنٹ کا سب سے بہترین میچ دیکھنے کو ملا جو سپر اوور تک چلا گیا۔ لیکن روشنی کی کمی کی بدولت دونوں امپائرو نے میچ کو ڈرا قرار دیا۔
چیناگئ ٹائیگر نے مقررہ دس اوور میں 107 رنز بناۓ۔ جسمیں کپٹن محیب اللہ نے سب سے زیادہ 30 رنز کی ایننگز کھیلی۔
ہدف کے تعقب میں حیران الیون کا پہلا وکٹ 106 رنز پر آوٹ ہوا جب 5 بالوں پر 2 رنز کی ضرورت تھی۔ اسکیے بعد محمد طیب نے مزید 2 وکٹیں حاصل کی اور 1 رنز دیا۔ اور اسطرح بہترین بالنگ پر اپنے ٹیم کو سپر اوور تک پہنچایا۔
آنشاء اللہ میچ پیر کے دن ہوگا۔ 8بجے

مبارک Hiran eleven tangaiباجوڑ ، گیری میں جاری  کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوگیا۔ حیران الیون نے ٹرافی اپنے نام کی۔ فائنل...
24/06/2023

مبارک
Hiran eleven tangai
باجوڑ ، گیری میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوگیا۔ حیران الیون نے ٹرافی اپنے نام کی۔ فائنل میچ میں تنگی ٹائیگر نے ٹاس جیت کر مقررہ 8 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 84 رنز بنائے جس کو حیران الیون کی ٹیم نے پورا کرکے ٹرافی اپنے نام کرلی۔ زبیر کو بہترین باؤلر جبکہ شاھد کو بہترین بیٹسمین کا ایوارڈ دیا.

اج ان شاءاللہ بڑا مقابلہ ہوگاگیری کرکٹ گراونڈ پر جاری  ٹورنامنٹ میں اج ان شاءاللہ  فائنل میچ تنگی ٹائیگرز اور حیران الیو...
23/06/2023

اج ان شاءاللہ بڑا مقابلہ ہوگا
گیری کرکٹ گراونڈ پر جاری ٹورنامنٹ میں اج ان شاءاللہ
فائنل میچ تنگی ٹائیگرز اور حیران الیون کے درمیان اج 4 بجے کھیلا جائے گا ،،

باجوڑ چمپیئن ٹرافی کے  6th میچ میں حیران الیون تنگی   نے  فایٹرز   سٹار کو 10  وکٹ  سے شکست دیکر اگلی راؤنڈ  کیلئے کوالی...
22/06/2023

باجوڑ چمپیئن ٹرافی کے 6th میچ میں حیران الیون تنگی نے فایٹرز سٹار کو 10 وکٹ سے شکست دیکر اگلی راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کردیا اج کے میچ کا مین اپ دی میچ لقمان حکیم تھا جس نے 2 اورز میں صرف 17رنز دیکر 1 وکٹ حاصل کردیا اور بیٹنگ میں بھی 57 رنز کے اننگز کھیل کر اپنے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
Lûqmäñ Hãkím

Bajaur champion trophy.Match Nm 6.Date 21/6/023Hiran eleven vs young fighterTime.3:45
20/06/2023

Bajaur champion trophy.
Match Nm 6.
Date 21/6/023
Hiran eleven vs young fighter
Time.3:45

18/06/2023

حیران الیون کو شاندار جیت بہت بہت مبارک ہو ۔
Shahid and
Sultan yar .
And all team

حیران الیون تنگئ نے فائنل کیلۓ کولیفائی کیا۔گیری کرکٹ گراونڈ پر جاری  ٹورنامنٹ میں حیران الیون تنگی نے کامیابی حاصل کی۔ ...
18/06/2023

حیران الیون تنگئ نے فائنل کیلۓ کولیفائی کیا۔

گیری کرکٹ گراونڈ پر جاری ٹورنامنٹ میں حیران الیون تنگی نے کامیابی حاصل کی۔ اور فائنل کو کولیفائی کیا ..تفصیلات کے مطابق حیران الیون نےٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئی... مقررہ
8اورز میں 140رنز بنائی.. حیران الیون کیطرف سے سمیع نے 64 اور لقمان نے49 رنز بنائی.
جواب میں محالف ٹیم نے 104 رنز بنائی ۔ حیران الیون تنگی کی طرف سے سمیع کوشاندار کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا..
Well Done Hiran eleven tangai

گیری کرکٹ گراونڈ پر جاری  ٹورنامنٹ میں حیران الیون تنگی نے اتمانخیل گرین کیخلاف  کامیابی حاصل کی۔ اور سیمئ فائنل کو کولی...
13/06/2023

گیری کرکٹ گراونڈ پر جاری ٹورنامنٹ میں حیران الیون تنگی نے اتمانخیل گرین کیخلاف کامیابی حاصل کی۔ اور سیمئ فائنل کو کولیفائی کیا ..تفصیلات کے مطابق اتمانخیل نےٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئی... مقررہ
8اورز میں 100رنز بنائی.. حیران الیون کیطرف سے عبید نے اور وقاس نے 2۔2وکٹ حاصل کی ۔ اورسمیع نے ایک وکٹ حاصل کی.
جواب میں حیران الیون تنگی نے مطلوبہ ہدف 7.3اورز میں پورا کردیا.. حیران الیون تنگی کیطرف سے لقمان نے 40رنز ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی. وقاس نے26رنز اور عرفان نے 25رنز بنائی. شاندار کارکردگی پر لقمان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا..
Well Done Hiran eleven tangai

میلی گراونڈ میں چینہ گئی کی حلاف حیران الیون تنگی نے پہلے کامیابی حاصل کی..تفصیلات کے مطابق تنگی الیون نے پہلے بیٹنگ کرت...
10/06/2023

میلی گراونڈ میں چینہ گئی کی حلاف حیران الیون تنگی نے پہلے کامیابی حاصل کی..تفصیلات کے مطابق تنگی الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے. مقررہ
20اورز میں تنگی الیون نے 271رنز بنائی.. تنگی کیطرف سے عبید نے 78 اور لقمان نے 72 اور راحت نے 35رنز بنائی۔
جواب میں چینہ گئی کا سب ٹیم18.4اورز میں 245 رنز پر اوٹ کیا
۔ .
Well playd all my taem bolling and batting special ubaid and luqman khan.

Congratulation to.
Hiran Eleven tangai.
Taem

Address

Peshawar

Telephone

+923089004676

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hiran Eleven Tangai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hiran Eleven Tangai:

Share

Category