کرکٹ کی دنیا

کرکٹ کی دنیا کرکٹ سے جوڑی ہر اپڈیٹ اور ہر میچ کی لاٸیو سکور جاننے کیلٸے پیچ لاٸک اور فالو کریں 💔
(3)

پاکستان ویمنز کا انڈیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ۔۔ گڈ لک ٹیم پاکستان 🫶
05/09/2026

پاکستان ویمنز کا انڈیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ۔۔ گڈ لک ٹیم پاکستان 🫶

پاکستان کے کپتان کی واپسی اچھی نہیں رہی کیونکہ جوش ٹنگ نے بابر اعظم کو صرف 8 رنز پر آؤٹ کر دیا۔
28/08/2026

پاکستان کے کپتان کی واپسی اچھی نہیں رہی کیونکہ جوش ٹنگ نے بابر اعظم کو صرف 8 رنز پر آؤٹ کر دیا۔

*ہمارا فوجی تو باؤلر بھی بہت اچھا ہے 🤪🇵🇰*
11/08/2026

*ہمارا فوجی تو باؤلر بھی بہت اچھا ہے 🤪🇵🇰*

_*شاہزیب خان نے نیشنل چیمپئنز کپ کے افتتاحی میچ میں 86.36 کے اسٹرائیک ریٹ سے 88 گیندوں پر 76 رنز کی دھیمے اور مضبوط اندا...
11/08/2026

_*شاہزیب خان نے نیشنل چیمپئنز کپ کے افتتاحی میچ میں 86.36 کے اسٹرائیک ریٹ سے 88 گیندوں پر 76 رنز کی دھیمے اور مضبوط انداز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو سہارا دیا۔ 🏏🇵🇰*_

*فوجی صاحب کو آہستہ کھیل کے مزا نہیں آ رہا تھا تو انہوں نے وسیم جونیئر کو ایک ہی اوور میں 18 رنز ٹھوک دیے 🤪🫣*
11/08/2026

*فوجی صاحب کو آہستہ کھیل کے مزا نہیں آ رہا تھا تو انہوں نے وسیم جونیئر کو ایک ہی اوور میں 18 رنز ٹھوک دیے 🤪🫣*

*🚨 پاکستان نے شاندار واپسی کرتے ہوئے دوسرے ٹیسٹ میں شاندار جیت کے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز 1-1 سے ڈ...
05/08/2026

*🚨 پاکستان نے شاندار واپسی کرتے ہوئے دوسرے ٹیسٹ میں شاندار جیت کے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز 1-1 سے ڈرا کر دی🔰*

ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگ میں 117 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی ۔۔۔ پاکستان کو جیتنے کے لئے 75 رنز کا ہدف۔۔
05/08/2026

ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگ میں 117 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی ۔۔۔ پاکستان کو جیتنے کے لئے 75 رنز کا ہدف۔۔

*_ساجد خان چاچو تو بولنگ میں ماہر ہے، لیکن آج ان شاءاللہ بیٹنگ بھی زمینداری سے کررہا ہے
04/08/2026

*_ساجد خان چاچو تو بولنگ میں ماہر ہے، لیکن آج ان شاءاللہ بیٹنگ بھی زمینداری سے کررہا ہے

> *🚨 دن 2 کا کھیل ختم | دوسرا ٹیسٹ پاکستان کے لیے شاندار دن رہا 🚨**🔰🚦ویسٹ انڈیز کو 344 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد پاکستان نے...
04/08/2026

> *🚨 دن 2 کا کھیل ختم | دوسرا ٹیسٹ پاکستان کے لیے شاندار دن رہا 🚨*

*🔰🚦ویسٹ انڈیز کو 344 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد پاکستان نے دن کا اختتام 266/2 پر کیا اور اب بھی 78 رنز کے خسارے میں ہے۔ آخری سیشن میں پاکستان نے 127 رنز کا اضافہ کیا🔰*

> *🚨بابر اعظم نے دسمبر 2022 کے بعد اپنی ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے بڑی اننگز کھیل لی ہے〽️**🚦اب انہیں اپنے دسویں ٹیسٹ سنچری مکمل ...
04/08/2026

> *🚨بابر اعظم نے دسمبر 2022 کے بعد اپنی ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے بڑی اننگز کھیل لی ہے〽️*

*🚦اب انہیں اپنے دسویں ٹیسٹ سنچری مکمل کرنے کے لیے صرف 14 مزید رنز درکار ہیں، جو 1,317 دن بعد ان کی پہلی ٹیسٹ سنچری ہوگی🔰*

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کرکٹ کی دنیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share