26/09/2021
Today In Final Match of sherpao cricket Ground ...So Winning Performance By the Legend Batsman of Turangzai Lions.Rashid Khan....Star of Sherpao...Old Is Gold..
اج شیرپاو میں جو فاٸنل میچ ہوا اس کے ہیرو کیلے یہ پوسٹ کہا جاتا ہے کہ جیت کیلے جذبہ ہونا ضروری ہے جو اج ترنگزٸی لاٸن کے اس شہزادے نے ثابت کیا بڑے خواب بڑے امیدوں پے خاوی رہا یہ چمکتا ستارہ تعریف کم پڑجاتا ہے جب سامنے ہو اج کی لاجواب اور معدتوں یاد رکھنے والا اور نہ بھولنے والا پرفارمنس جب ٹیم کے وکٹ لگاتار گر رہے تھے تو شہزادے نے گیم کا نقشہ بدل دیا اور وہ لوگ جو اس امید پہ میدان میں موجود تھے کہ راشد شیرپاو میچ ہار جاے گا اور ہم ان کے پیچھے تالیا بجاینگے صرف دیکھتے رہے عزت اور ذلت دینے والا صرف اللہ ہے راشد شیرپاو کو فا ٸنل جیتنے پر بہت بہت مبارک باد لاٸک اور شیٸر تو بنتا ہے