Psl 8

Psl 8 Sports

فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تقریباً سب ہی ٹیپ بال سے کرکٹ سٹارٹ کرتے ہیں میں نے بھی ٹیپ بال سے شروعات ...
12/11/2022

فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تقریباً سب ہی ٹیپ بال سے کرکٹ سٹارٹ کرتے ہیں میں نے بھی ٹیپ بال سے شروعات کی گلی محلے میں کرکٹ کھیلتا تھا کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ بطور پروفیشنل کھیلوں گا کلب کرکٹ کے ساتھ میں پارٹ ٹائم سیل مین کی جاب اور سٹڈی بھی کرتا تھا ہارڈ بال سے کھیلنا شروع کیا تو تین مہینے تک زخمی ہو گیا پھر واپسی کی پی ایس ایل میں کھیلا جس طرح کھیلتا گیا تجربہ آتا گیا انٹر نیشنل کرکٹ میں لیگ کرکٹ سے زیادہ پریشر ہوتا ہے منیج کرتا رہا بہت کچھ سیکھ رہے ہیں اور سیکھتے جا رہے ہیں ٹیم میں میرا رول یہ ہے کہ نئے بال کے بعد کیری آن کرنا ہمیشہ کوشش یہی ہوتی ہے اپنی ٹیم کے لیے بیسٹ دوں ڈیتھ اوورز میں کلیئر مائنڈ سے باؤلنگ کرتا ہوں چاہے سامنے کوئی بھی بلے باز ہو ڈاٹ بال کرنے سے پریشر بنتا ہے اور رنز بچانا میرا مقصد ہوتا ہے خواہش ہے فرنٹ پر رہ کر پاکستان کے لیے لمبے عرصے تک کھیلوں اور اپنی ٹیم کے لیے بیسٹ کرتا رہوں -.....,....

Address

Besham Qala
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psl 8 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share