Sana Malik

Sana Malik اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیار

غزوۂ اُحد کے بعد جب نبی کریم ﷺ زخمی ہوئے اور دندانِ مبارک شہید ہوا، تو آپ ﷺ نے کچھ وقت کے لیے جبل اُحد کی طرف رخ فرمایا۔...
25/02/2026

غزوۂ اُحد کے بعد جب نبی کریم ﷺ زخمی ہوئے اور دندانِ مبارک شہید ہوا، تو آپ ﷺ نے کچھ وقت کے لیے جبل اُحد کی طرف رخ فرمایا۔ روایت کیا جاتا ہے کہ وہاں ایک غار میں قیام ہوا اور صحابہ کرام نے آپ ﷺ کی مرہم پٹی کی۔

بیان کیا جاتا ہے کہ جب آپ ﷺ اس جگہ سے باہر تشریف لائے تو قریب موجود ایک چٹان کو اپنے دستِ مبارک سے چھوا، اور اسی مقام سے پانی جاری ہو گیا۔ آپ ﷺ نے اس پانی سے استفادہ فرمایا۔ اسی نسبت سے وہاں ایک چشمے کا ذکر کیا جاتا ہے جسے اہلِ محبت عقیدت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

آج بھی جو زائرین مدینہ منورہ حاضر ہوتے ہیں، وہ جبل اُحد کے دامن میں موجود اس مقام کو احترام سے دیکھتے ہیں۔ وہاں چشمے کے آثار سے منسوب جگہ دکھائی جاتی ہے، اور دلوں میں محبت و عقیدت کی ایک خاص کیفیت پیدا ہوتی ہے۔

البتہ تاریخی کتب میں اس واقعے کی مضبوط اور مستند روایات واضح طور پر نہیں ملتیں، اس لیے اسے یقینی تاریخی واقعہ کے طور پر بیان کرنے کے بجائے ایک مشہور روایت سمجھا جاتا ہے۔

عاشقانِ رسول ﷺ کے نزدیک اصل چیز محبت اور نسبت ہے۔ ان کے لیے یہ مقام اس نسبت کی علامت ہے کہ جہاں بھی رسولِ اکرم ﷺ نے قدم رکھا، وہ جگہ بابرکت ہو گئی۔ یہی احساس دلوں کو سکون دیتا اور روحوں کو تازگی بخشتا ہے۔

26/11/2023

I'm dead inside | Molana Tariq Jameel Latest Emotional Bayan

25/11/2023

یہ وہ منظر جو سردیوں کے آغاز میں صبح سویرے ، ہلکی ہلکی ٹھنڈک ، گھر والوں کا جگانا ، مسجد قرآن پاک پڑھنے جانا، آہ ، یہ زندگی کا خوبصورت وقت ، خوبصورت منظر اور گاؤں کی زندگی ، اللہ اکبر کی صدا کانوں میں گونجتی ،روح کو تازگی ملتی اور ایمان کو حرارت ، اس وقت موبائل فون کا استعمال بہت کم یعنی نہ ہونے کے برابر تھا ۔۔ صبح سویرے گاؤں کی زندگی کا ایک اپنا سرور اور لطف ، مساجد میں لمبی قطاریں دونوں اطراف ، نورانی قاعدے کا سبق ، اور ناظرہ ، آپس میں مقابلے کون پہلے مکمل کرے گا۔ خوبصورت ترین لمحات مگر کیا آج بھی یہ منظر گاؤں میں نظر آتا ہے ؟ ایک چھوٹے سے ویڈیو کلپ نے زندگی کے وہ سارے ادوار میں سے بہترین دور آنکھوں کے سامنے لایا جسے دیکھ کر قلبی سکون ملا۔ ۔( اعجاز احمد)

الحمدللہ ❤️🥀🌿✨🦋✨🌿🥀. . . . .........
24/11/2023

الحمدللہ ❤️
🥀🌿✨🦋✨🌿🥀. . . . .........



اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘...
23/11/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘


پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن ال...
22/11/2023

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین







PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰

بدقسمتی سے پاکستان ایسی جگہ واقع ہے جہاں دونوں طرف سے پڑوسیوں کے رونے کی آوازیں آ رہی ہیں 😁😜🤣Sana Malik
20/11/2023

بدقسمتی سے پاکستان ایسی جگہ واقع ہے جہاں دونوں طرف سے پڑوسیوں کے رونے کی آوازیں آ رہی ہیں 😁😜🤣
Sana Malik

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘  Best photo of the day 😘   ...
18/11/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘





18/11/2023

TARIQ JAMEEL BAYAYN RULA DENA WALA 😭😭😭

.Ameen❤
05/01/2023

.Ameen❤


کاش کوئی ایسا لڑکا ہو جو  سچے دل سے صرف مجھ سے بات کرے🙂Dr Aleeya fans 👈
17/09/2022

کاش کوئی ایسا لڑکا ہو جو سچے دل سے صرف مجھ سے بات کرے🙂
Dr Aleeya fans 👈

Address

Peshawar

Telephone

+923484006056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sana Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share