Maqsood khan.

Maqsood khan. CRICKET TOURNAMENT 🏏

17/08/2026

زمونگ یو ملگری نہ 11000 روپی ارتوی شوی دی سواڑی بہار نسوار خواو شہ کہ چاتہ میلو شوی پہ دی نمبر رابطہ وکی
03403685922
03419887724

15/08/2026

بو نیر،
سواڑی میں آل گڈز ٹرانسپورٹ کا احتجاجی کیمپ آج اٹھویں دن بھی جاری،حکومت سے مذاکرات ناکام،
صوبائی پریس سیکرٹری نصیب گل

14/08/2026
11/08/2026

😂🖤نن صبا ڈاکٹر غواڑی چی تہ بیمار شی، وکیل غواڑی چی تہ پہ جگڑہ شی، کفن خرسولو والا غواڑی چی تہ مڑ شی
صرف غل غواڑی چی تہ مالدارہ شی💯
😎

قوم سے وفا کاجرم! تین سال بے جرم قید
05/08/2026

قوم سے وفا کاجرم! تین سال بے جرم قید

02/08/2026

خون کی ضرورت ہے
کفن کی ضرورت ہے
یہ اعلانات اور ایسی آوازیں سن سن کر ہمارے کان پک گئے ہیں ۔
کل شانگلہ رو رہا تھا آج سوات نوحہ کناں ہے پرسوں شائد کہیں اور ماتم ہو ۔

کیا ہمارا کچھ بھلا ہوجائے گا کھبی؟

*🚨 گمشدہ شخص – براہِ کرم تعاون کریں 🚨*کراچی کے علاقے بنارس سے محسن ولد جہان زمین گزشتہ چند روز سے لاپتہ ہیں۔اگر کسی بھائ...
01/08/2026

*🚨 گمشدہ شخص – براہِ کرم تعاون کریں 🚨*
کراچی کے علاقے بنارس سے محسن ولد جہان زمین گزشتہ چند روز سے لاپتہ ہیں۔
اگر کسی بھائی یا بہن نے انہیں کہیں دیکھا ہو یا ان کے بارے میں کسی قسم کی معلومات ہوں، تو براہِ کرم فوراً درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:
📞 0300-2148325
📞 0346-9691999
آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ ہو سکتا ہے آپ کا صرف ایک شیئر یا معمولی سی اطلاع اس گمشدہ شخص کو اس کے اہلِ خانہ سے دوبارہ ملانے کا ذریعہ بن جائے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ محسن صاحب جلد از جلد خیریت کے ساتھ اپنے گھر والوں سے مل جائیں۔ آمین۔ 🤲امین

میرے چھوٹا بھائ کے نام سے کسی نے جعلی آئی ڈی بنا لی ہے، اس سے اسکا کوئی تعلق نہیں ہے، لہذا کوئی بھی فرینڈ ریکوئست یا پیغ...
30/07/2026

میرے چھوٹا بھائ کے نام سے کسی نے جعلی آئی ڈی بنا لی ہے، اس سے اسکا کوئی تعلق نہیں ہے، لہذا کوئی بھی فرینڈ ریکوئست یا پیغام قبول نہ کریں اور اس فیک اکاؤنٹ کو فوراً رپورٹ کریں۔"

Address

Buner
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maqsood khan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maqsood khan.:

Shortcuts

Share