18/09/2025
بابر کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ اعداد و شمار سے ثابت نہیں ہوتا! 📊
ان کے آخری 15 T20I میچوں کے اعداد و شمار دیکھیں:
- 15 اننگز | 469 رنز
- 33.50 اوسط | 131 اسٹرائیک ریٹ
- 3 نصف سنچریاں
حال کی فارم تو اور بھی شاندار:
- آخری میچ: 20 گیندوں پر 31 رنز (SR 155)
- اس سے پہلے: 28 گیندوں پر 41 رنز (SR 147)
کیا یہ کھلاڑی واقعی ڈراپ کرنے کے لائق تھا؟ جس کی کارکردگی موجودہ ٹیم کے زیادہ تر بلے بازوں سے بہتر ہو؟ 🤔
بابر اور صائم ایوب کی اوپننگ جوڑی ٹیم اور صائم دونوں کی فارم کے لیے بہترین ثابت ہوگی۔