Rokhan STAR KHPAL Team

Rokhan STAR KHPAL Team khpal team

روحان سٹار نے زبردست مقابلے کے بعد سیریز اپنے نام کر لی تین میچوں کی سیریز کو 2-0 سے اپنے نام کر لیا ویلڈن
29/10/2022

روحان سٹار نے زبردست مقابلے کے بعد سیریز اپنے نام کر لی تین میچوں کی سیریز کو 2-0 سے اپنے نام کر لیا ویلڈن

کرکٹ شاقین کیلئے بڑی خوشخبری انتظار کی گھڑیاں ختم ھونے جا رہا سرڈیری گراؤنڈ پر ایک بہت ہی بڑا میچ جمعے کو2.30پجے کھیلا ج...
19/10/2022

کرکٹ شاقین کیلئے بڑی خوشخبری انتظار کی گھڑیاں ختم
ھونے جا رہا سرڈیری گراؤنڈ پر ایک بہت ہی بڑا میچ جمعے کو2.30پجے کھیلا جارہاہے
روخان سٹار بمقابلہ سرڈیری کنگ
سرڈیری والوں تیار ھو جائیں
آرھے ھیں پشاور سے روخان سٹار 🌟 اور آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ دونوں ٹیموں کی حوصلہ افزائی کیلئے گراؤنڈ میں تشریف لے آئیں۔

Hamayoun CC vs Rokhan star Tapo cricket ground badaberaInshallah coming soon
28/09/2022

Hamayoun CC vs Rokhan star Tapo cricket ground badabera
Inshallah coming soon

23/09/2022

Win The big match 👑♠✌✌✌✌
Wellplayed ♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠

ROKHAN STAR VS HAMAYOUN CC Inshallah coming soon
23/09/2022

ROKHAN STAR VS HAMAYOUN CC Inshallah coming soon

اپنی مرضی کا بیٹ تیار کرونے کے لیے رابط کریں🥀🍁وزن🔥      لمبائی🍂۔      چوڑائی💕    سیری لنکن کوکونٹ اور راولاکوٹ میں گارنٹ...
15/09/2022

اپنی مرضی کا بیٹ تیار کرونے کے لیے رابط کریں🥀🍁
وزن🔥 لمبائی🍂۔ چوڑائی💕
سیری لنکن کوکونٹ اور راولاکوٹ میں گارنٹی کے ساتھ

ویلکم جی آیاں نوں جناب ندیم بٹ صاحب کو سیالکوٹ پریمئر لیگ میں انتظامیہ کی جانب سے حوش آمدید کہتے ہیںپہلا انعام 5 لاکھدوس...
15/09/2022

ویلکم جی آیاں نوں جناب ندیم بٹ صاحب کو سیالکوٹ پریمئر لیگ میں انتظامیہ کی جانب سے حوش آمدید کہتے ہیں
پہلا انعام 5 لاکھ
دوسرا انعام 2 لاکھ 50 ہزار
انٹری فیس 25 ہزار
مین آف دا سیریز موٹر بائیک
پورے پاکستان سے کوئی بھی ٹیم اس ایونٹ کا حصہ بن سکتی ہے مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
Contact Number _ 0312-0161617

تیمور مرزا ٹیم کی ڈیزائن میں ٹی کیو سپورٹس  کے نام پر جس نے کٹ بنوانی ھو تو رابطہ کریں کال و واٹس اپ نمبر.تعظیم قریشی 03...
15/09/2022

تیمور مرزا ٹیم کی ڈیزائن میں ٹی کیو سپورٹس کے نام پر جس نے کٹ بنوانی ھو تو رابطہ کریں
کال و واٹس اپ نمبر.تعظیم قریشی 03459566633.03109566633

Pakistan Cricket Team  Babar Azam Bhai❤😎پاکستان کرکٹ بورڈ سے گزارش ہے اگر آپ کو پاور ہٹر نہیں مل رہا تو ٹیپ بال کے کنگ ت...
15/09/2022

Pakistan Cricket Team Babar Azam Bhai❤😎
پاکستان کرکٹ بورڈ سے گزارش ہے اگر آپ کو پاور ہٹر نہیں مل رہا تو ٹیپ بال کے کنگ تیمور مرزا کو صرف 6 ماہ کے اپنے کیمپ کے ساتھ رکھیں اگر ورلڈ کرکٹ میں گیند بازوں کو پریشان نہ کیا
تو کہنا❤🏏✌۔۔ چاچو افتخار اور خوشدل شاہ سے تو کئی درجے بہتر ہوگا مرزا دیکھ لینا 🤗🤗

#ایڈمن ❤❤❤

کراچی ٹیپ بال لیگ کا آج بڑا مقابلہ شام 6 بج کر 45 منٹ پر تیمور مراز سرمد حمید جہلم بمقابلہ اشرف پٹھان انشاء اللہ لائیو آ...
15/09/2022

کراچی ٹیپ بال لیگ کا آج بڑا مقابلہ شام 6 بج کر 45 منٹ پر تیمور مراز سرمد حمید جہلم بمقابلہ اشرف پٹھان انشاء اللہ لائیو آن چکوال کرکٹ ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

Address

PESHAWAR
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rokhan STAR KHPAL Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rokhan STAR KHPAL Team:

Share

Category