Cricket4ever

Cricket4ever Cricket is my passion ❣️

تحصیل بحرین پلیئرز متوجہ ہوں۔ناانصافی اور ہمیشہ ناانصافی علاقہ ائین ڈگوشاش جہاں پر ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوا ہے ائین...
11/06/2026

تحصیل بحرین پلیئرز متوجہ ہوں۔
ناانصافی اور ہمیشہ ناانصافی
علاقہ ائین ڈگوشاش جہاں پر ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوا ہے
ائین سپر لیگ کے نام سے جس میں ائین اور ارد گرد کے علاقوں کے پلیئرز شامل ہیں لیکن ہر ٹیم کو کمیٹی کی جانب سے دو اوپن پلیئرز کی اجازت ملی ہے ائین سپر لیگ کے کچھ کپتانوں نے ان دو پلیئرز کے چکر میں تحصیل بحرین کے پلیئرز کو سٹفنی کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیا ہے وہ تحصیل بحرین کے تمام پلیئرز کو سٹفنی کے طور پر استعمال کرتے ہیں میں واضح کرتا ہوں کہ جب انہیں باہر کا کوئی کھلاڑی نہ ملے تو پھر خالی جگہ پر کرنے کے لیے مدین یا بحرین سے کسی پلیئر کو بلاتے ہیں اور پھر اگلے میچ میں کارکردگی کے باوجود بہترین کارکردگی کے باوجود انہیں ٹیم سے ڈراپ کر دیتے ہیں کیونکہ انہیں باہر کا کوئی پلیئر مل جاتا ہے یعنی وہ تحصیل بحرین کے نام گرامی اور بہترین پلیئرز ٹیلنٹڈ پلیئرز کو سٹفنی کے طور پر استعمال کرتے ہیں
اس مذاق اور حقارت کا شکار تحصیل بحرین کے کچھ ایسے نامی
گرامی پلیئرز ہوئے ہیں جنہوں نے اپنی کارکردگی کی وجہ سے تحصیل بحرین کا نام پورے سوات میں روشن کیا ہے۔ آئین سپر لیگ میں ان پلیئرز کو کارکردگی کے باوجود ٹیم سے نکال دیا گیا ہے۔ کیونکہ آئین سپر لیگ تحصیل بحرین سے منسلک نہیں وہ باہر کے پلیئرز کے لیے بنا ہے۔ اور آئین سپر لیگ کے کپتان حضرات جو ہے وہ چمچہ گیری اور لوٹہ گیری میں مبتلا ہے۔ وہ صرف بڑے ناموں کے پجاری ہے۔ وہ ٹیلنٹ اور اپنے پلیئرز کو سپورٹ نہیں کرتے۔
لیکن ایک بات سمجھ لو تحصیل بحرین کے جن پلیئرز کو آپ عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھ رہے انہیں پلیئرز نہیں سمجھ رہے ان کا مذاق بنا رہے ہو یہ وہی پلیئرز ہیں جنہوں نے ہمیشہ آئین کے کرکٹ کو ترجیح دیا ہے۔ ہمیشہ اپنا قیمتی وقت آئین کے اس ڈگوشاش گراؤنڈ میں ضائع کیا ہے جو کہ پہاڑی کے اوپر واقع ہے اور ہمیشہ میلوں دور اور کئی بار تو پیدل جا کر انہوں نے وہاں کرکٹ کھیلی اور اپنا قیمتی وقت ضائع کیا ہے۔ جس کا احساس اب انہیں اس ٹورنامنٹ میں ہوا ہے کیونکہ وہ ہمیشہ آئین کے کرکٹ کو سپورٹ کرتے تھے بغیر لالچ اور ڈیمانڈ کے وہاں جاتے تھے ۔۔۔۔۔۔
ہماری تحصیل بحرین کے تمام پلیئرز سے درخواست ہے کہ اپنا عزت مٹی میں نہ ملائیں اور آئین سپر لیگ کا مکمل طور پر بائیکاٹ کرے شکریہ ۔
اور انشاء اللہ آئندہ مدین کے کسی بھی لیگ میں آئین کے کھلاڑیوں کو کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔

کافی عرصے کے بعد مدین کرکٹ گراؤنڈ پر سے سجنے والا ہے تو شائقین کرکٹ ہو جائے تیار اب ہوگا ایک بہترین ایونٹ انشاء اللہ ۔تو...
28/05/2026

کافی عرصے کے بعد مدین کرکٹ گراؤنڈ پر سے سجنے والا ہے تو شائقین کرکٹ ہو جائے تیار اب ہوگا ایک بہترین ایونٹ انشاء اللہ ۔
تو دیر کس بات کی ابھی رابطہ کرکے اپنی ٹیم کنفرم کر دے۔

بازدادا مرحوم سپر لیگ دوسرا ایڈیشن کونڈہ گراؤنڈ ۔ڈرافٹنگ کے بعد تمام ٹیموں کے مکمل اور تفصیلی سکواڈ کو شائع کیا گیا ہے ۔...
01/02/2026

بازدادا مرحوم سپر لیگ دوسرا ایڈیشن کونڈہ گراؤنڈ ۔
ڈرافٹنگ کے بعد تمام ٹیموں کے مکمل اور تفصیلی سکواڈ کو شائع کیا گیا ہے ۔
انشاء اللہ اگر زندگی نے ساتھ دیا تو رمضان المبارک میں یہ تمام ٹیمیں ایک دوسرے کے ساتھ پنجہ آزمائیں گے۔

انشاء اللہ اس دفعہ رمضان المبارک میں کونڈہ کرکٹ گراؤنڈ پر ایک شاندار ایونٹ  بازدادا میموریل سپر لیگ سیزن 2 کے نام سے کھی...
17/01/2026

انشاء اللہ اس دفعہ رمضان المبارک میں کونڈہ کرکٹ گراؤنڈ پر ایک شاندار ایونٹ بازدادا میموریل سپر لیگ سیزن 2 کے نام سے کھیلا جائے گا ۔
جس میں مدین ،شاگرام ،کونڈہ،چیل،بشیگرام،کالاگے،شورکٹ،بانگیش،باڈالی، کے پلیئرز اپنے ٹیلنٹ کا جلوہ دکھائیں گے ۔
مذکورہ بالا علاقوں کے کھلاڑیوں کو شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے ۔
خواہش مند پلیئرز 20 جنوری تک اپنی رجسٹریشن کروائیے شکریہ ۔۔
نوٹ:- معزرت کے ساتھ رجسٹریشن صرف وہ پلیئرز کرے جو پورا لیگ کھیلنے کیلئے دستیاب ہو مصروف حضرات دور رہیں ۔
For Registration Whatsapp On :
0344 9179961
0343 3752183

08/01/2026

Ubaid Jani From Matta against Mian ZulFiqar

16/11/2025

Be Ready

Khpal entryaani Zar tar Zara wakai
10/11/2025

Khpal entryaani Zar tar Zara wakai

Allah Di Obakhi Ameen
06/11/2025

Allah Di Obakhi Ameen

04/11/2025

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket4ever posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category