Graan Da Tigers

Graan Da Tigers One Team One Dream

گران دا ٹائیگرز کی جانب سے ایران جونیئر کو ڈگر بادشاہ کرکٹ گراؤنڈ پر فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے اور انور افغان کو سینچری...
12/05/2026

گران دا ٹائیگرز کی جانب سے ایران جونیئر کو ڈگر بادشاہ کرکٹ گراؤنڈ پر فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے اور انور افغان کو سینچری کرنے پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔۔
Best Of Luck For The Final 🫴🫀

08/05/2026

اعلان گمشدگی

راجہ اباد نربٹول سے تعلق رکھنے والے ایک دوست سے نربٹول سپورٹس کمپلیکس میں بٹوہ گر گیا ہے.. بٹوے میں رقم ، پاکستانی شناختی کارڈ اور لائسنس وغیرہ موجود ہے جس کسی کو بھی ملے تو مہربانی کرکے اس نمبر پر اطلاع دیں.
0348 7753467

07/05/2026

SaQi Class Master ...

26/04/2026

ذید خان ۔
جو کہ پریمیم الراونڈر ہے گران دا ٹائیگر کا ۔
بیٹنگ کی جھلکیاں آپ اس ویڈیوں میں دیکھ سکتے ہیں ۔

24/04/2026

عاکف ملک۔
گران دا ٹائیگر کا بہترین باؤلر جھلک اس ویڈیو میں دیکھیں ۔۔
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں دے بھائی کو ۔۔۔

فیصل لیفٹی ۔جایننگ شرٹ کپتان ڈاکٹر آیاز اور وائس کپتان ثاقب خان سے وصول کرتے ہوئے ۔۔
22/04/2026

فیصل لیفٹی ۔
جایننگ شرٹ کپتان ڈاکٹر آیاز اور وائس کپتان ثاقب خان سے وصول کرتے ہوئے ۔۔

22/04/2026

فیصل لیفٹی ۔۔
تعلق نربٹول سے ہے بہترین لفٹ ہینڈڈ بیٹسمین ہے فیصل لیفٹی آج کے بعد مستقل ہر گراؤنڈ پر گران دا ٹائیگر کا حصہ ہوگے۔
گران دا ٹائیگر کی ٹیم اور منیجمنٹ فیصل لیفٹی کو گران دا ٹائیگر کا مستقل کھلاڑی بننے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہے ۔۔

18/04/2026

ثاقی جان ۔۔
گران دا ٹائیگرز کا وائس کیپٹن ۔

16/04/2026

وائس کیپٹن ثاقی جان اور سپیڈ گن ذید خوش گوار موڈ میں ۔۔۔

15/04/2026

واجد جونیئر ۔۔
جن کا تعلق نربٹول سے ہے ایمرجنگ بہترین الراونڈرز ہے اللّٰہ تعالیٰ مزید کامیابیاں دے ۔۔

14/04/2026

ڈاکٹر آیاز ۔
بونیر کے بہترین لفٹی بلے بازوں میں ان کا شمار ہوتا ہے اور گران دا ٹائیگر کا کپتان بھی ہے ۔
پروفیشنل سپورٹس مین کے ساتھ ساتھ بہترین اخلاق کا مالک بھی ہے ۔
ڈاکٹر صاحب کو اللّٰہ تعالیٰ مزید کامیابیاں دے ۔

One Word For Our Captain...🫴🫀

Address

Pirbaba Buner
Peshawar

Telephone

+923480886251

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Graan Da Tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Graan Da Tigers:

Share

Category