Defenders Football club Peshawar

Defenders Football club Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Defenders Football club Peshawar, Sports League, Peshawar.

“ALHAMDULILLAH, we have qualified for the Quarter Final in the All KPK 32 Teams Futsal Champions Hub Tournament 🤲⚽Everyo...
02/01/2026

“ALHAMDULILLAH, we have qualified for the Quarter Final in the All KPK 32 Teams Futsal Champions Hub Tournament 🤲⚽
Everyone played very well.
Our Quarter Final match will be on 4th January.
Please keep us in your prayers.”

🏆 FUTSAL 7-A-SIDE ONEDAY TOURNAMENT – PESHAWAR 🏆📍 Location: Charsadda Road, near Zintara Colony, Ring Road — in front of...
04/11/2025

🏆 FUTSAL 7-A-SIDE ONEDAY TOURNAMENT – PESHAWAR 🏆
📍 Location: Charsadda Road, near Zintara Colony, Ring Road — in front of Elegance Arena Gaming Club

🔥 Tournament Details:
⚽ 7-A-Side Matches
🔁 3 Substitutes Allowed
❌ Knockout Format

📅 Date: Sunday, 9th November
⏰ Kick-off: 9:00 AM Sharp

💰 Entry Fee: 3000 PKR
🔸 1000 Advance to Confirm Registration

🏅 Prizes:
🥇 Winner: Cash Prize + Trophy
🥈 Runner-up: Cash Prize

📞 Registration Contact: 0307-5743964 (WhatsApp)
📲 Easypaisa: 0317-1851819

⚡ Don’t miss the action — limited slots available!

الحمدللہ کے پی کے کی ٹیم نے فائنل اپنے نام کر لیا یہ ٹورنامنٹ فیصل اباد میں کھیلا گیا جس میں پورے پاکستان سے ٹیم ائی تھی...
24/02/2025

الحمدللہ کے پی کے کی ٹیم نے فائنل اپنے نام کر لیا یہ ٹورنامنٹ فیصل اباد میں کھیلا گیا جس میں پورے پاکستان سے ٹیم ائی تھی ہمارے پلیئر شعیب بھی اس ٹیم کا حصہ تھے بہت بہت مبارک

الحمدللہ ہمارے ڈیفینڈ ڈائر ایف سی کے پلیئر شعیب اکاخیل کے پی کے کی ٹیم میں سلیکٹ ہوئے تھے اور الحمدللہ فائنل تک پہنچ گئے...
23/02/2025

الحمدللہ ہمارے ڈیفینڈ ڈائر ایف سی کے پلیئر شعیب اکاخیل کے پی کے کی ٹیم میں سلیکٹ ہوئے تھے اور الحمدللہ فائنل تک پہنچ گئے ہیں فیصل اباد میں کل انشاءاللہ ان کا فائنل ہے اپ لوگوں سے دعاؤں کی اپیل شکریہ

الحمدللہ اج ارمی کے فٹسال گراؤنڈ پر ایک ٹورنامنٹ ہوا جو ون ڈے ٹورنامنٹ تھا اس میں 16 ٹیموں نے انٹری کی تھی جس میں اچھی ا...
16/02/2025

الحمدللہ اج ارمی کے فٹسال گراؤنڈ پر ایک ٹورنامنٹ ہوا جو ون ڈے ٹورنامنٹ تھا اس میں 16 ٹیموں نے انٹری کی تھی جس میں اچھی اچھی ٹیموں نے حصہ لیا تھا ۔۔ ہمارے ٹیم کے لڑکوں نے کافی اچھا گیم کھیلا اور الحمدللہ فائنل جیت لیا۔۔ انعام میں ہمیں رقم 15 ہزار روپے بھی ملے جس کا بے حد شکر گزار ہے افریدی ٹورنامنٹ اورگنائزر کا شکریہ !
مین اف دی ٹورنامنٹ ( مہران )
بہترین ڈیفینڈر ( علی )
گول سکورر ( زریاب )

24/08/2024

ہمارے ڈیفینڈر ایف سی کا پلیئر ارسلان خان کا ایک بہترین گول جو کہ چائنہ کے فٹ سال لیگ میں اس نے سکور کیا ہے انشاءاللہ بہت جلد واپس ا کر ہمارے ٹیم کو جوائن کر لے گا

الحمدللہ ارمی سٹیڈیم میں جاری ایلیٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ڈیفینڈر ایف سی نے اپنے نام کر لیا جو دو ایک سے مخالف ٹیم کو شکست د...
22/08/2024

الحمدللہ ارمی سٹیڈیم میں جاری ایلیٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ڈیفینڈر ایف سی نے اپنے نام کر لیا جو دو ایک سے مخالف ٹیم کو شکست دے دی۔۔ایک بہترین میچ ہوا اور بہترین گیم کا مظاہرہ دونوں ٹیم نے کیا۔۔۔ڈیفینڈر یفسی کو انعامات میں ٹورنامنٹ کی ٹرافی ملی اور 35 ہزار روپے۔۔ٹورنامنٹ میں ہم نے پورے اٹھ میچ کھیلے جس میں ہمارے پلیئر کو ٹاپ سکورر کا ایوارڈ بھی ملا رازق خان ۔۔ باقی الحمدللہ ذریاب کی بات اور ہارون اور علی اور شعیب کی بات اگر کی جائے تو انہوں نے ایک بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا پورے ٹورنامنٹ میں۔۔انشاءاللہ دو ٹورنامنٹ ہمارے اور بھی جاری ہیں ان کے بھی اپڈیٹ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر دیے جائیں گے شکریہ !

ALLAHAMDULILLAH ♥️♥️♥️Defender Fc boys are In To The Final Of Army Tournament won Almost  7 matches 💪Players            ...
17/08/2024

ALLAHAMDULILLAH ♥️♥️♥️
Defender Fc boys are In To The Final Of Army Tournament won Almost 7 matches 💪
Players

The Defender Sergio Ramos Sorry 😐 Danish ♥️
05/05/2024

The Defender Sergio Ramos Sorry 😐 Danish ♥️

Right Back , Left back , Full back He Will Never Feel Uncomfortable At any position The defender with so Many qualities ...
30/04/2024

Right Back , Left back , Full back He Will Never Feel Uncomfortable At any position The defender with so Many qualities ♥️

Address

Peshawar

Telephone

03075743964

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Defenders Football club Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Defenders Football club Peshawar:

Share

Category