06/04/2023
شکر الحمد للہ بچت ہو گئی۔ گزشتہ رات میچ کے دوران احسان اللہ پاکستان فاسٹ باؤلر کا ایک باونسر نجیب اللہ زدران کی گردن پر لگا۔ خون بہنے لگا۔ گراؤنڈ سے باہر جانا پڑا مگر میچ کے بعد نجیب اللہ زدران کی گراؤنڈ واپسی پر احسان اللہ سے خوشگوار موڈ میں ملاقات۔۔۔۔۔