Cricket Pakistan XI

Cricket Pakistan  XI would cricket news

غیر ملکی کوچنگ اسٹاف کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ذمہ داریاں دینے پر اتفاق
15/11/2023

غیر ملکی کوچنگ اسٹاف کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ذمہ داریاں دینے پر اتفاق

بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ کی کپتانی چھوڑ کر بہت اچھا فیصلہ کیا ہے ، اب بابر اعظم دورہ آسٹریلیا کے مشکل سیریز میں اپنی بی...
15/11/2023

بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ کی کپتانی چھوڑ کر بہت اچھا فیصلہ کیا ہے ، اب بابر اعظم دورہ آسٹریلیا کے مشکل سیریز میں اپنی بیٹنگ پر پوری طرح فوکس کر پائیں گے 💯💚💯

جیو نیوز کے رپوٹر سہیل احمد کے مطابق " بابر اعظم نے اپنے وکیل سے بات کی ہے، بابر اعظم اے آر وائے نیوز اور شعیب جٹ کے خلا...
15/11/2023

جیو نیوز کے رپوٹر سہیل احمد کے مطابق
" بابر اعظم نے اپنے وکیل سے بات کی ہے، بابر اعظم اے آر وائے نیوز اور شعیب جٹ کے خلاف ویٹس ایپ چیٹ لیک کرنے پر قانونی کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے 💯💚💯

کس ٹیم کے فین fan ذ یادہ ہے  __ HBl__PSL9                                                   Karachi KingLahore Qalandars...
14/11/2023

کس ٹیم کے فین fan ذ یادہ ہے __ HBl__PSL9
Karachi King
Lahore Qalandars
Islamabad united
Multan sultan
Peshawar zalmi
Quetta Gladiators


ذرائع کے مطابق لاہور قلندرز کی ٹیم پی ایس ایل 9 کے لیے کوینٹن ڈیکاک کو پلاٹینیم کیٹگری میں بطور وکٹ کیپر بیٹسمین پِک کرے...
12/11/2023

ذرائع کے مطابق لاہور قلندرز کی ٹیم پی ایس ایل 9 کے لیے کوینٹن ڈیکاک کو پلاٹینیم کیٹگری میں بطور وکٹ کیپر بیٹسمین پِک کرے گی ، اور فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کریں گے 💯💚💯

آپ کے خیال میں اس بار کونسی ٹیم ورلڈ کپ جیتے گی ؟ کمینٹ لازمی کر کے بتائیں
12/11/2023

آپ کے خیال میں اس بار کونسی ٹیم ورلڈ کپ جیتے گی ؟ کمینٹ لازمی کر کے بتائیں

11/11/2023
پاکستان نے انگلینڈ کو 351 رنز سے ہرا کر ولڈکپ 2023 کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئ...
10/11/2023

پاکستان نے انگلینڈ کو 351 رنز سے ہرا کر ولڈکپ 2023 کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 وکٹوں کے نقصان پر 420 رنز بنائے ، انگلینڈ کی ٹیم جواب میں 69 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی 😀😍😀

05/11/2023

پٹھان ایک ایسی قوم ہے جب ضد پکڑ لیتے ہیں تو وہ کام ضرور پورا کرتے ہیں جیسے فخر زمان نے کر دیا ۔
(شعیب اختر)

   ゚   فخر زمان کی انجری کے بعد 2 اننگز میں زبردست کارکردگی اور پاکستان ٹیم دونوں میچ جیت گیا اور فخر زمان نے دونوں میچو...
05/11/2023



فخر زمان کی انجری کے بعد 2 اننگز میں زبردست کارکردگی اور پاکستان ٹیم دونوں میچ جیت گیا اور فخر زمان نے دونوں میچوں میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا

آپ فخر زمان کو 100 میں سے کتنے نمبر دیں گے ؟




Balochistan Cricket Talents
Pakistan Cricket Team
Pakistan Super League
Babar Azam
Fakhar Zaman .

Pakistan is 21 runs ahead as per DLS Par Score
04/11/2023

Pakistan is 21 runs ahead as per DLS Par Score

میچ کا کٹ آف ٹائم پاکستانی وقت کے مطابق 7:10 منٹ ہے ، اگر اگلے 20 منٹ میں میچ شروع نہ ہوا تو پاکستان یہ میچ 21 رنز سے جی...
04/11/2023

میچ کا کٹ آف ٹائم پاکستانی وقت کے مطابق 7:10 منٹ ہے ، اگر اگلے 20 منٹ میں میچ شروع نہ ہوا تو پاکستان یہ میچ 21 رنز سے جیت جائے گا 💯💚💯

Address

Pakistan News About
Peshawar
034360

Telephone

+923433600358

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Pakistan XI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category