Friends cricket club

Friends cricket club وتعز من تشاء و تزل من تشاء

26/06/2024

Rate these yorkers out of 10.

WELLCOME TO FCC FAMILY ❤😍🔥QAISER LEFTI,BADSHAH KHAN AK47 AND CLASS MASTER OFF KPK FAIZAN WAZEER WILL REPRESENT FRIENDS C...
09/02/2024

WELLCOME TO FCC FAMILY ❤😍🔥

QAISER LEFTI,BADSHAH KHAN AK47 AND CLASS MASTER OFF KPK FAIZAN WAZEER WILL REPRESENT FRIENDS CRICKET CLUB IN FRIENDS UC LEVEL 3 ALL PAKISTAN OPEN TAPE CRICKET TOURNAMENT BANGASH GROUND

🔥😍❤✌

20/01/2024

وہ نظرے بھی سلامت رہے👀
جن کو ہم اچھے نہیں لگتے✨🖤
FCC OWNERS ❤😍🔥🔥
BRANDED TEAM SUPER DUPER BRANDED OWNERS 🔥❤😍

28/09/2023

شاہنواز شانی۔۔
ہلی کاپٹر سپیشلٹ۔۔۔
تیسرا معاذ خان ٹورنامنٹ ڈسٹرکٹ لیول 3اوپن ٹورنامنٹ میں فرینڈز کلب کا حصہ ہونگے۔۔
چینہ ہارڈ بال گراونڈ عمرزئ۔۔
ویلکم۔۔
Wellcome to khpal team Shahnawaz Shani

فرینڈز کرکٹ کلب نے غالب کرکٹ گراؤنڈ پر سیمی فاینل جیت کر فائنل کیلیے۔کوالیفائی کر لیا۔فرینڈز  کرکٹ کلب پہلے بیٹنگ کرتے ہ...
05/09/2023

فرینڈز کرکٹ کلب نے غالب کرکٹ گراؤنڈ پر سیمی فاینل جیت کر فائنل

کیلیے۔کوالیفائی کر لیا۔فرینڈز کرکٹ کلب پہلے بیٹنگ کرتے ہوے 17 اوورز

میی 225 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جسمیں اعچاز علی نے تیز ترین 115 رنز اور

عمران نے 67 سکور کیا ۔ان کا ساتھ دیا صابر لیفٹی اور نسیم نے بالنگ میں

مہران لیفٹی صدیس گولی یاسر لیفٹی اور مراد نے اچھا بالنگ کیا اوور میچ با اسانی سے جیت لیا ۔
Well.done

فرینڈز کرکٹ کلب نے سخاکوٹ میی جاری ہارڈ بال کرکٹ ٹورنمنٹ میی کواٹر فائنل کیلے کوالیفائی کر لیا۔محمد حلیم ۔زبیر ۔ عمران۔ص...
27/08/2023

فرینڈز کرکٹ کلب نے سخاکوٹ میی جاری ہارڈ بال کرکٹ ٹورنمنٹ میی کواٹر فائنل کیلے کوالیفائی کر لیا۔محمد حلیم ۔زبیر ۔ عمران۔صابر لیفٹی نے اچھی بیٹنگ کی ان کا ساتھ دیا سلیمان نے 21 گیندو پر تیز ترین 81 رنز بنایا اور نسیم نے 9 گیندو پر 34 سکور کیا۔بالنگ میں مہران لفٹی نے 4 اوورز میی 5 وکٹ حاصل کیی۔ نہار عالم ۔سلیمان ۔یاسر ۔محسن لیفٹی کی اچھی بالنگ کی وجہ سے میچ با اسانی سے جیت لیا ۔ویلڈن

Address

Peshawar

Telephone

+923426106604

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends cricket club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Friends cricket club:

Shortcuts

Share

Category