Hashim Khan Cricket Academy and Ground

Hashim Khan Cricket Academy and Ground Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hashim Khan Cricket Academy and Ground, Cricket Ground, https://goo. gl/maps/JBwysrSCcSnrXbAg 8, Peshawar.

ہاشم خان کرکٹ اکیڈمی اور گراؤنڈ کی طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک۔
26/05/2026

ہاشم خان کرکٹ اکیڈمی اور گراؤنڈ کی طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک۔

24/05/2026

�✨ آج HKCA Academy میں گراؤنڈ پر زبردست کام ہوا!
پچ پر پانی ڈالا گیا، رولر پھیرا گیا تاکہ بہترین باؤنس اور پرفیکٹ کنڈیشن بن سکے۔ ساتھ ہی اکیڈمی کی پوری گراس بھی کٹ کی گئی تاکہ گراؤنڈ ایک پروفیشنل لک دے۔ 💚🔥
ہم ہر دن محنت کر رہے ہیں تاکہ پلیئرز کو بہترین ماحول اور بہترین سہولیات مل سکیں۔
📍 HKCA Academy — جہاں ٹیلنٹ بنتا ہے Future Star!

ماشاء اللہہاشم خان کرکٹ گراؤنڈ میں آج ہونے والے دوستانہ میچ میں امیر معاویہ اعوان نے 102 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ 🏏👏
24/05/2026

ماشاء اللہ
ہاشم خان کرکٹ گراؤنڈ میں آج ہونے والے دوستانہ میچ میں امیر معاویہ اعوان نے 102 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ 🏏👏

23/05/2026

الحمدللہ ✨
ہاشم خان کرکٹ اکیڈمی کی تزئین و آرائش کا کام مکمل ہو چکا ہے۔ 🏏
اب اکیڈمی مکمل طور پر پریکٹس کے لیے اوپن ہے۔
2 جدید ٹرف پچز ✅ 1 سیمنٹڈ وکٹ ✅۔ فرنٹ اسکرین ✅
اور مکمل فینسنگ ✅
کھلاڑیوں کے لیے پُرسکون، محفوظ اور بغیر کسی رکاوٹ کے بہترین پریکٹس ماحول۔

19/05/2026
15/05/2026

LSL 3 - Awan brothers vs Arbab fighters - Congratulations awan brothers 🥳

15/05/2026

Awan Brothers Winning Moment 🎉

آج کے میچ کے بہترین پرفارمر انس اعوان شعیب اعوان اور قدیر خان سے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے۔Congratulations Awan Brothers
15/05/2026

آج کے میچ کے بہترین پرفارمر انس اعوان شعیب اعوان اور قدیر خان سے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے۔
Congratulations Awan Brothers

14/05/2026

Congratulations Noman shaheed legends 🥳

Congratulations Brothers 🎉 🎉
13/05/2026

Congratulations Brothers 🎉 🎉

Address

Https://goo. Gl/maps/JBwysrSCcSnrXbAg 8
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hashim Khan Cricket Academy and Ground posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hashim Khan Cricket Academy and Ground:

Share

Category