27/02/2025
وف ایک دو میچ چیمپئن ٹرافی کا کیا ہار دی ساری لوگوں نے سوشل میڈیا پر ایسی حال بنا دیا پاکستان ٹیم کا کی کیا بتاؤ کوئی اخلاق پر انگلی اٹھاتا ہے تو کوئ کیمنیکش سکیلز پر کوئی سوشل گرومینگ پر یار اگر ہار برداشت نہیں کرسکتے تو دیکتھے کیوں ہوں اصلی محبت اور اصلی وفادار اور فین وہ ہوتی ہے جو غم اور خوشیوں دونوں میں سپورٹ کریں یہ وہ بابر اور رضوان ہے جو انڈیا کے خلاف وپن پر ٹارگٹ کو چاز کرتے ہیں.