Khyber Stori Fc

Khyber Stori Fc Welcome to the official page of khyber stori . Here All about football .

22/08/2026

کچھ خواب جسم کی پابندیوں کے محتاج نہیں ہوتے۔ ❤️⚽

یہ ایک ایسے باہمت انسان کی کہانی ہے جس کے لیے فٹبال صرف کھیل نہیں، بلکہ زندگی کا جذبہ ہے۔ 🫶🔥
مشکلات نے قدم روکنے کی کوشش کی، مگر شوق، حوصلے اور جنون نے اسے میدان سے دور نہیں ہونے دیا۔ 💪

کامیابی ہمیشہ جیتنے کا نام نہیں، کبھی ہمت نہ ہارنے کا نام بھی کامیابی ہے۔ 🌟
ایسے لوگ ہمیں سکھاتے ہیں کہ اگر جذبہ سچا ہو تو کوئی رکاوٹ انسان کے خواب چھین نہیں سکتی۔ ❤️

سلام ہے اس جذبے کو، سلام ہے اس حوصلے کو! 👏⚽❤️

ہم لوکل گورنمنٹ کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارے گراؤنڈ کی صفائی کے لیے اپنی ٹیم بھیجی اور صفائی کے عمل کو ممکن بنای...
21/08/2026

ہم لوکل گورنمنٹ کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارے گراؤنڈ کی صفائی کے لیے اپنی ٹیم بھیجی اور صفائی کے عمل کو ممکن بنایا۔

یہ اقدام نہ صرف ہمارے کھیل کے میدان کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوا بلکہ نوجوانوں اور مقامی افراد کے لیے ایک صاف ستھرا اور صحت مند ماحول بھی فراہم کرے گا۔

ہم لوکل گورنمنٹ کی اس کاوش کو سراہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی اسی طرح عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے اقدامات جاری رہیں گے۔

شکریہ لوکل گورنمنٹ!

14/08/2026

match result.
Khyber sthorii F C: 3
Al Syed Miankhel F C : 0
Congratulations to Khyber sthorii F C on the victory! 🏆🎉

And hard luck to Al Syed Miankhel F C.

MVP + POTT
29/05/2026

MVP + POTT

Champion 💪
29/05/2026

Champion 💪

22/04/2026

Welcome

*"خیبر ستوری کپ" کا یادگار افتتاح! 🏟️⚽*  آج ہماری گراؤنڈ پر *"خیبر ستوری کپ"* کا افتتاحی میچ *Student United* اور *King ...
10/04/2026

*"خیبر ستوری کپ" کا یادگار افتتاح! 🏟️⚽*

آج ہماری گراؤنڈ پر *"خیبر ستوری کپ"* کا افتتاحی میچ
*Student United* اور *King FC*
کے درمیان کھیلا گیا۔ جو کہ سٹوڈنٹ یوناٸٹیڈ نے (3:2) سے جیت لیا۔
اس ٹورنامنٹ کی شان یہ ہے کہ اس میں صرف *خیبر ستوری* کے اپنے باصلاحیت کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں — اپنی مٹی، اپنے ستارے!

اس موقع پر ہمارے مہمانِ خصوصی *غنڈی کے سپورٹس صدر جناب عبدالرحمن صاحب تھے جنہوں نے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی، *خیبر ستوری* کے ٹیلنٹ کو آگے لانے کے لیے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی، اور بطور تحفہ *دو عدد فٹبالز* بھی ٹیم کے حوالے کیے۔
آپ کی سرپرستی، تعاون اور محبت نے ہمارے نوجوانوں کا جذبہ آسمان تک پہنچا دیا۔ دل سے شکریہ! 🙌


08/04/2026

Neuer save the world from noise pollution 👍

خیبر ستوری فیملی کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
21/03/2026

خیبر ستوری فیملی کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو

Address

GHUNDI JAMRUD
Peshawar

Telephone

+923317176028

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Stori Fc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category