Cricket updates

Cricket updates i love cricket

03/04/2025
03/04/2025
03/04/2025

Welcome back, ⚡

🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 fast bowler is back to charge in for Zalmi at 💛

03/04/2025

Get ready, Zalmi Fans! 🙌

The countdown to the big reveal of our artist lineup is on! 🎶

Any guesses? 💛

03/04/2025
*شاہد آفریدی نانا بن گئے*میرا بہترین اور بچپن کا دوست اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایاناز بالر شاہین شاہ آفریدی کے بیٹا پیدا...
24/08/2024

*شاہد آفریدی نانا بن گئے*

میرا بہترین اور بچپن کا دوست اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایاناز بالر شاہین شاہ آفریدی کے بیٹا پیدا ہونے پر مبارکباد دیتا ہو۔
بہت بہت مبارک ہو۔
اس کے ساتھ ساتھ سابقہ کرکٹر شاہد آفریدی جو میرے والد صاحب کا پرانہ اور قریبی دوست ہے کو نانا بننے پر بھی مبارک باد دیتا ہو۔

*قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کے ہاں بیٹے کی ولادت، بچے کی ولادت پر پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں، منیجمنٹ اور پی سی بی کی جانب سے فاسٹ بولر کو مبارکباد دی گئی، کرکٹر شاہین آفریدی 3 فروری 2023 کو شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔*شاہین شاہ افریدی نے نام" علی یار" رکھا گیا۔

24/08/2024

Address

London
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category