sports 360 cricket

sports 360 cricket Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from sports 360 cricket, Sports Team, peshwar, Peshawar.

09/06/2023

Are you watching final?

04/05/2023

پاکستان 🇵🇰 ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیت لی ، بہت خوشی ہورہی ہے بلکہ طبعیت خوش ہوگئی، لیکن اس جیت نے کچھ لوگوں کی طبعیت درست کر دی کیونکہ انکا بیانیہ بری طرح پٹ گیا بلکہ کراچی سٹیڈیم میں دفن ہوگیا- ان بچاروں پر ترس آتا ہے پاکستان کی جیت پر مبارکباد کی پوسٹ بھی نہیں کر سکے - منفی سوچ رکھنے والوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے - پاکستان زندہ باد

04/05/2023

ھم پاکستان کرکٹ بورڈ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستان کی شان، ہارڈ ہٹر شان مسعود کو زمبابوے کو زکوٰۃ میں دے دیا جائے۔

29/04/2023

15/04/2023

‏بابر اعظم اپنے لئے کھیلتا ہے، بابر اعظم پاورپلے کا بکواس کھلاڑی یے.... یہ بابر اعظم ٹی ٹونٹی میں اوپن نہیں کرسکتا... بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹاو....

‏یہ سب کہنے والوں کے لئے مشورہ ہے کہ رمضان کی راتوں میں عبادت کیا کریں.. بابر اعظم کے بغض سے نکل آئیں بہت ذلالت ہوگی
‏⁦‪ ‬⁩

If you know you know
15/04/2023

If you know you know

Address

Peshwar
Peshawar

Telephone

+923409558196

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sports 360 cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category