Muhammad Bilal

Muhammad Bilal آنکھ سے آنکھ ملانے کا قائل ہوں
سر جھکانے کی توقع مجھ سے نہ کیجئے

آج دستور شادی ہال ترئی میں قاری سعید اللہ صاحب کے برخوردار اور ڈاکٹر عثمان صاحب کے چھوٹے بھائی برادرم حذیفہ کو شادی کی د...
29/08/2026

آج دستور شادی ہال ترئی میں قاری سعید اللہ صاحب کے برخوردار اور ڈاکٹر عثمان صاحب کے چھوٹے بھائی برادرم حذیفہ کو شادی کی دلی مبارک باد پیش کی۔۔۔




26/08/2026

تمہاری داستان تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں۔۔۔



23/08/2026

دنیا کو ہے پھر معرکۂ روح و بدن پیش
تہذیب نے پھر اپنے درندوں کو ابھارا





21/08/2026

یہ بازی عشق کی بازی ہے
جو چاہو لگا دو، ڈر کیسا
گر جیت گئے تو کیا کہنا
ہارے بھی تو بازی مات نہیں



17/08/2026

جہد مسلسل




16/08/2026

جینا ہوگا مرنا ہوگا دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا
Waleed Tarani



15/08/2026

شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا۔۔۔
#𝗔𝗱𝗺𝗶𝗻𝗣𝗼𝘀𝘁




Salman Khan Anwar Aziz

13/08/2026

ہم 14 اگست کیوں منائی؟۔۔۔
ہم 14 اگست نہیں مناتی؟۔۔۔
محمد بلال ناظم اسلامی جمعیت طلبہ شیخ زائد اسلامک سنٹر جامعہ پشاور
#𝗔𝗱𝗺𝗶𝗻𝗣𝗼𝘀𝘁


09/08/2026

آج ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ ملاکنڈ، برادرم صاحبِ جمال کی منگنی کی تقریب میں شرکت کی۔ برادرم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔۔۔
Sahib Jamal Salman Khan Anwar Aziz
#𝗔𝗱𝗺𝗶𝗻𝗣𝗼𝘀𝘁


کامیاب احتجاجی دھرنے پر جماعت اسلامی یوتھ دیر پائین کے پورے ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہو۔۔۔محمد بلال ناظم اسلامی جمعیت ط...
02/08/2026

کامیاب احتجاجی دھرنے پر جماعت اسلامی یوتھ دیر پائین کے پورے ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہو۔۔۔
محمد بلال ناظم اسلامی جمعیت طلبہ شیخ زائد اسلامک سنٹر جامعہ پشاور

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share