Pakistan Sports Pakhi BaLa

Pakistan  Sports  Pakhi  BaLa Pakhi BALA CRICKET TEAM ka Official Page

17/04/2026
30/12/2025

کا عاشوخیل سپر لیگ میں شاندار بلے بازی دیکھیں ❤️👇👇

Congratulations Pakhi BaLa Star Qulify To Sami FinL
26/12/2025

Congratulations Pakhi BaLa Star
Qulify To Sami FinL

🌟 سپر اسٹار کنڈاو کی ٹیم 🌟نے باچاخان بائیک کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا 🏆تمام کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ف...
26/12/2025

🌟 سپر اسٹار کنڈاو کی ٹیم 🌟
نے باچاخان بائیک کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا 🏆
تمام کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میچ اپنے نام کیا۔
بہترین ٹیم ورک، جاندار کھیل اور زبردست جذبہ قابلِ تحسین رہا 👏
پوری ٹیم دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو ❤️
خصوصی مبارکباد آفتاب سر جی کو 🌟
ویل ڈن بوائز 💪🔥




𝐀𝐬𝐇𝐨 𝐊𝐡𝐞𝐋 𝐐𝐒𝐋   🔥ماشاءاللہ  ارشد صدر صاحب اور بختاج آفریدی لا رہیے ہیں پہلی بار اشوخیل خیل سوپر لیگ جو کہ اشوخیل قوم کے ...
18/12/2025

𝐀𝐬𝐇𝐨 𝐊𝐡𝐞𝐋 𝐐𝐒𝐋
🔥

ماشاءاللہ ارشد صدر صاحب اور بختاج آفریدی لا رہیے ہیں پہلی بار اشوخیل خیل سوپر لیگ جو کہ اشوخیل قوم کے لیے ایک اعزاز ہیے کہ اپنے ہی علاقے کے کھلاڑی اس لیگ میں اپنے کرکاردگی دیکھینگے یہ سب کریڈٹ ارشد صدر صاحب اور بختاج آفریدی کو جاتا پیے کہ اس نے اس علاقے کا نام تمام کے پی کے میں روشن کیا اس ٹورنمنٹ میں صرف 8 ٹیمیں اپس میں ٹکرائے گی ونر ٹیم کو 30000 ہزار روپے بمعہ ٹرافی اور رنراپ ٹیم کو 10000 ہزار بمعہ ٹرافی ملینگے تو یقینی طور پر اس لیگ کا کریڈٹ ارشد صدر صاحب اور بختاج آفریدی کو جاتا ہیے امید ہیے کہ یہ ٹورنمنٹ اشوخیل میں کھیلے گئے تمام ٹورنمنٹوں کا ریکارڈ تھوڑے گا

10/10/2025

♥️ماشاءاللّہ کلاخیل پریمئر لیگ کے فائنل میچ جب نماز کا وقت ہوا تو نمازیوں کا سمندر دیکھیں

شگئ کرکٹ گراؤنڈ جونئیر ناک اؤٹ ٹورنامنٹ Entry fees 1500 جلدی جلدی اپنی انٹری کنفرم کرے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرے
01/10/2025

شگئ کرکٹ گراؤنڈ جونئیر ناک اؤٹ ٹورنامنٹ
Entry fees 1500
جلدی جلدی اپنی انٹری کنفرم کرے
انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرے

08/09/2025

د پوسٹ د ٹولہ مسلمانانو بیا خاص کر د کرکٹرانو❤🏏🏏.
چی گیم لہ زی نو د مانزہ احتمام لازم کوی مونز یو فرض عمل دی.
جمع کوی . زنلہ یی کوی خو قازہ کوی یی مہ. اللہ دی مونگ لہ توفیق راکی.

اگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار  #جونیئر پلیئرز کے پاس ایک اچھا موقع  #جلدی جلدی اپناہ انٹری کنفرم کرے اور  #نمبر پیر را...
07/09/2025

اگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار #جونیئر پلیئرز کے پاس ایک اچھا موقع #جلدی جلدی اپناہ انٹری کنفرم کرے اور #نمبر پیر رابطہ کرے 👇👇👇۔۔

Address

Peshawar

Telephone

+923337049375

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Sports Pakhi BaLa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category