Haji Cricket official

Haji Cricket official CRICKET

24/01/2023

آج پتہ چلا کہ پیسے میں بہت پاور ہوتا ہے اتنی سپیڈ سے کبھی پاکستان کے لیے پولنگ نہیں کی ہے ۔

14/01/2023

Love you # مرشد

28/12/2022

کوئی بتا سکتا ہے یہاں کیا ہوا ہے۔ ؟؟؟🤣🤣🤣😂😂😂

02/12/2022

گوروں کا بیٹنگ سے توجہ ہٹانے کے لیے میرے خیال سے یہ سین ہوا ہے

02/12/2022

ٹیسٹ کرکٹ 15 مارچ 1877 کو آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں پیدا ہوئی، اور آج یکم دسمبر 2022 کو پاکستان کے شہر راولپنڈی میں انتقال کرگئی🤣😂🙏🙏

22/11/2022

آج کل زیادہ تر لوگ کرکٹ ان حسینوں کی وجہ سے دیکھتے ہیں 😂😂

18/11/2022

پٹھانوں کے لیے عمران خان کے تاریخی الفاظ ❤❤💪🏻💪🏻

14/11/2022

اس پاکستانی جھنڈے کو تو انڈیا والوں کو بھی چوم لینے کو دل کرتا ہوگا ۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Cricket official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share