26/07/2024
ایک زمیندار کو شلجم بہت پسند تھے, وہ ہر سبزی کی جگہ یہی کاشت کرتا اور گھر میں بھی بس یہی پکتا تھا
زمیندار اپنی بیوی اور بیٹے کو ھمیشہ
کھانے سے پہلے "بسم اللّٰہ" پڑھنے کا ضرور کہتا
کہ اگر نہ پڑھا تو پھر شیطان ساتھ بیٹھ کے کھائیگا........
لیکن .....
اُس کا بیٹا ھمیشہ بھُول جاتا تھا..........
آخرکار.......
ایک دن
تنگ آکر
شیطان اُس کے بیٹے کے
سامنے آیا
اور اُسے ایک زوردار چپیڑ مار کے بولا:
" اوئے ظالما......
اوئے بد بختا.....
کدی تے بسم اللّٰہ پڑھ لیا کر....
شلجم کِھلا کھِلا کے میرا بیڑہ غرق کر دیا ہے تو نے.......!!!!