14/04/2026
کیک پیلس کپتان Fazal Ur Rehman
کرکٹ میں شاندار کم بیک
زبردست کارکردگی سے سب کو حیران کر دیا🏏
پہلے ہی میچ میں 169 رنز کی شاندار اننگز کھیل ڈالی، جس میں دوسری اننگز میں 122 رنز شامل ہیں
مشکل وقت کے بعد ایسا کم بیک صرف بڑے کھلاڑیوں کا کام ہوتا ہے 💯
ثابت کر دیا کہ محنت اور جذبہ ہو تو واپسی ہمیشہ زبردست ہوتی ہے