Darra adam khel football news

Darra adam khel football  news اسلام علیکیم اس پیچ سے اپ لوگوں کو پورے پاکستان سپورٹس نیوز دیکھ سکتے ہیں ❤️❤️

12/06/2026

میرو پٹھان — فٹ بال سے محبت کرنے والا شاید ہی کوئی نوجوان ہو جو اس نام سے واقف نہ ہو۔ اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ ہنگو پولیس نے دستاویزات کی عدم دستیابی کے باعث میرو پٹھان کو حراست میں لیا ہے۔
میرو پٹھان خیبر پختونخوا فٹ بال کا ایک معتبر اور نمایاں نام ہیں۔ انہوں نے اپنی شاندار کارکردگی، بہترین کھیل اور اعلیٰ اخلاق کے ذریعے کئی برسوں تک صوبے کی کامیاب نمائندگی کی ہے اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک مثالی کردار ادا کیا ہے۔
متعلقہ حکام سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ انسانی ہمدردی اور ان کی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے اور ضروری دستاویزات و انتظامات مکمل کرنے کے لیے مناسب مہلت فراہم کی جائے، تاکہ وہ قانونی تقاضے پورے کر سکیں۔ ان جیسے باصلاحیت اور باکردار کھلاڑی ہمارے کھیلوں کا قیمتی سرمایہ ہیں۔

Trials U 16 under Pff  Pakistan in Islam abad
14/04/2026

Trials U 16 under Pff Pakistan in Islam abad

14/04/2026

Nasir fc L

ناصر ایف سی
09/04/2026

ناصر ایف سی

Address

Peshawar
09867

Telephone

+923119545456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darra adam khel football news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Darra adam khel football news:

Share

Category