01/10/2026
Round of 16
Tomorrow match
NBK VS DN FIGHTER
GROUND TIME 4:00
MATCH TIME 4:30
⏰ وقت کی پابندی لازمی ہے۔ جو ٹیم مقررہ وقت کے بعد گراؤنڈ میں پہنچے گی، اس ٹیم کے ایک کھلاڑی کو 15 منٹ کے لیے باہر بٹھایا جائے گا۔ لہٰذا تمام ٹیمیں مقررہ وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔