17/12/2022
of the World..
سابق کرکٹر رمیز راجا نے بیرونی صحافی کو انگلش زبان میں کہا ہے کہ پشاور بیرونی کھلاڑیوں کیلئے ابھی محفوظ نہیں۔
سابق کرکٹر رمیز راجہ کا یہ بیان غلط اور تکلیف دہ ہے
واضح رہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملہ لاہور میں ہوا تھا
_احسان اللہ احسان راولپنڈی کا مہمان تھا
_جی ایچ کیو پر حملہ پنجابی سر زمین میں ہوا
_طاہر داوڑ اسلام آباد سے اغوا ہوا
_عمران خان پر حملہ پنجاب میں ہوا
_بے نظیر پر حملہ سندھ میں ہوا
_ریمنڈ ڈیوس نے لاہور میں عام شہریوں کو قتل کئے
لیکن اس کے باوجود بیرون کرکٹرز کیلیے پنجاب کی بجائے پشاور محفوظ نہیں۔
کرکٹ کا نہ ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں بلکہ باہر کے دنیا کو ایسا پیغام دینا پشتونوں کی نسل کشی کرنی ہے۔
دنیا کو پختون خطے کا چہرہ دہشت گرد کے طور پر دکھایا جا رہا ہیں۔🙏