Wajid Haider

Wajid Haider https www wajid Haider

سکندر رضا نے کہا کہ🗣️ مجھے بہت خوشی ہے کہ ہماری ٹیم نے سپر فور کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔ امید ہے آگے اس سے بھی اچھی کارکرد...
22/10/2022

سکندر رضا نے کہا کہ🗣️
مجھے بہت خوشی ہے کہ ہماری ٹیم نے سپر فور کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔ امید ہے آگے اس سے بھی اچھی کارکردگی پیش کریں گئے👌❤️

نیوزی لینڈ کے سابق بیٹسمین روس ٹیلر نے کہا          حیدر علی ایک ایسا کھلاڑی ہے جس کے بارے میں واقعی کچھ ہے۔ پاکستان اسے...
21/10/2022

نیوزی لینڈ کے سابق بیٹسمین روس ٹیلر نے کہا حیدر علی ایک ایسا کھلاڑی ہے جس کے بارے میں واقعی کچھ ہے۔ پاکستان اسے اوپر اور نیچے کی ترتیب میں لے جاتا ہے لیکن وہ جہاں بھی بلے بازی کرتا ہے، وہ دوڑتے ہوئے گراؤنڈ کو مارنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔



پی سی بی چٸیرمین رمیز راجہ نے کہا اگر انڈیا ایشیا کپ کھیلنے کے لیے پاکستان نہ آیا تو پھر ہم بھی 2023 والا ون ڈے ورلڈکپ ک...
19/10/2022

پی سی بی چٸیرمین رمیز راجہ نے کہا اگر انڈیا ایشیا کپ کھیلنے کے لیے پاکستان نہ آیا تو پھر ہم بھی 2023 والا ون ڈے ورلڈکپ کھیلنے کے لیے انڈیا نہیں جاٸنگے❤❤

شاباش شاباش!رمیز راجہ ٹھوک کر رکھو انڈین کرکٹ بورڈ کو انکا علاج بھی یہ ہی ہے

challenge

17/10/2022

Si### By Brook to Hasnain 😭🙏

ہماری نرمی کو ہماری کمزوری نہ سمجهنا ✌️✌️سر جهکا کر چلتے ہیں تو صرف خدا کے خوف سے...    ✌️✌️
16/10/2022

ہماری نرمی کو ہماری کمزوری نہ سمجهنا ✌️✌️

سر جهکا کر چلتے ہیں تو صرف خدا کے خوف سے... ✌️✌️

بھائیوں  انسان کی زندگی میں بہت ساری اونچ نیچ آتی رہتی ہیں لیکن آپ سب جانتے بھی ہیں۔ آج کل خوش دل کی تضلیل کی جا رہی ہے ...
14/10/2022

بھائیوں انسان کی زندگی میں بہت ساری اونچ نیچ آتی رہتی ہیں
لیکن آپ سب جانتے بھی ہیں۔ آج کل خوش دل کی تضلیل کی جا رہی ہے ۔ ذرا اس تصویر کو غور سے دیکھیں تو اس کے چہرے سے واضح نظر آ رہا کہ وہ کتنے تکلیف میں ہیں۔میں آپ سب سے گزارش کرتا ہوں کہ اگر آپ کسی کی تعریف نہیں کر سکتے تو تضلیل بھی نہیں کریں ۔
("بے شک صبر کرنے والوں کے ساتھ اللہ ہے")

Conway Out Haris RauF strike❤
14/10/2022

Conway Out Haris RauF strike❤

نیوزی لینڈ میں موجود محمد رضوان نیوزی لینڈ کی ایک مسجد میں خوبصورت بیان دیتے ہوئے
09/10/2022

نیوزی لینڈ میں موجود محمد رضوان نیوزی لینڈ کی ایک مسجد میں خوبصورت بیان دیتے ہوئے

18/09/2022

Hello 👋

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wajid Haider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category